@iRaiSaqib جیت ہار معانی نہیں رکھتی بس لڑ جانا معانی رکھتا ہے۔۔۔۔ اس کو لڑنا آتاتھا وہ لڑ گیا۔۔۔ جیت ہار اوپروالے کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ کچھ جنگیں ایک بارمیں جیتی ہی نہیں جا سکتیں۔۔۔ شائد کسی اگلے لڑنے والے کے لیے راستہ آسان ہو جائے،،،یہ بھی بڑی کامیابی ہے
آنٹی جب روسٹرم پر آئیں ۔معزز جج صاحبان سے بات کرتے ہوئے آواز بھر آئی۔کہا میرے بیٹے کا نا حق قتل کیا گیا انصاف دیا جائے ۔۔وہاں بہت سے لوگوں کی آنکھیں نم ہو گئیں آنٹی کی اپیل سن کر۔چیف صاحب بولے اٹارنی جنرل صاحب یہ دو شہیدوں کی ماں ہیں ۔۔ہمارے پاس الفاظ ہی نہیں کیسے ان کا غم بانٹیں