اگر آپ بھی ضلع چکوال کے رہائشی ہیں تو ڈپٹی کمشنر چکوال کا دفتر آپ کا منتظر ہے، شکایات لائیں یا تجاویز، آپ کو بٹھایا جائے گا، سنا جائے گا، تسلی بخش جواب اور کاروائی تک آپ ہمارے مہمان ہونگے انشاءاللہ 🙏
الحمدللہ اب تک ایم سی کی ٹیمز تمام قربانی والے گھروں سے آلائشیں اکٹھی کرنے میں مصروف عمل ہیں، شہری ٹیم نہ پہنچنے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نمبرز پر رابطہ کرکے عملے کو بلا سکتے ہیں، شہر کو خوبصورت اور صاف ستھرا رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں، شکریہ
الحمدللہ تلہ گنگ میں میونسپل کمیٹی کا عملہ عید کے دوسرے روز بھی فیلڈ میں موجود ہے، ہیلپ لائن پر شہریوں کی کالز خود سنیں، شہریوں اور عملہ کے باہمی روابط بڑھنے کی وجہ سے شہر میں اب تک صفائی کے حوالے سے انتظامات اطمینان بخش ہیں
الحمدللہ ضلع میں عید کا پہلا روز بخیریت اختتام پذیر ہوا، ضلعی انتظامیہ کی 467 اہلکاروں کی ٹیم نے ضلع بھر میں قائم مجموعی طور پر 174 کلیکشن پوائنٹس پر 4 ہزار 406 قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو تلف کیا، شہریوں کے گھروں میں کھالوں، آلائشوں کے لیے نہ صرف شاپنگ بیگز پہنچائے گئے بلکہ 24/7 ہیلپ لائن کی مدد سے ٹیمز گھروں تک آلائشیں اکٹھی کرنے خود پہنچیں، شہریوں کی جانب سے قربانی کے لیے سلاٹر ہاؤس میں بھی تمام سہولیات فراہم کی گئیں جس سے آنے والے احباب نے خوب فائدہ اٹھایا، کل کا روز بھی اسی طرح ٹیمز فیلڈ میں موجود رہیں گی انشاءاللہ، یاد رکھیں یہ سب حکومتی سہولیات آپ ہی کے لیے ہیں، ضرور مستفید ہوں، شکریہ
My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
History was written in Karachi today!
Humbled by the support & response from Karachiites.
Really proud of each & every member of my team who worked day & night, in scorching heat, even while fasting.
May Allah guide us on the path of His Chosen ones.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
You can censor us, ban us and black us out but it makes no difference: people will keep coming on to the streets for an independent, sovereign Pakistan - Purana Pakistan rejected! Karachi, see you tonight.
روک سکو تو روک لو۔ تبدیلی آئی رے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Shafqat_Mahmood Tsunami of people took part in the #KarachiJalsa tonight.They answered #IK call. They support him & want early elections as the only solution to the current political impasse in #Pak#IK is now more than a politician.He is a vision & a hope of a nation.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@DostMMizari گھٹیا انسان تم نے چند ٹکوں کے عوض اپنے آپ کو بیچ کر پورے مزاری قبیلے کے منہ پر کالک ملی ہے۔۔۔اس وقت پورا پاکستان مزاری زات پر لعنت بھیج رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"The enemy of my enemy, has actually been my enemy for even longer."
Asif Zardari
The house of cards starts crumbling down.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/deE9K9E7LC