سائفر کیس کا پوسٹ مارٹم سپریم کورٹ نے bail کیس کی سماعت کے دوران ہی کر دیا تھا ۔ جب قانون کو بالائے طاق رکھ کر صرف انتقامی سوچ سے سزا دینے کے لیے ٹرائل چلائے جاتے ہیں پھر کسی بھی قابل جج کی عدالت میں ان کیسز کا ٹھہرنا ناممکن ہی ہوتا ہے ۔ ابوذر نیازی @SalmanKNiazi1