حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
ایک بچہ جو کراچی سے ہی گم ہوا اور تین ماہ سے انصار برنی کے پاس تھا مگر بچے کا نام و پتہ بتانے کے باوجود اس نے والدین کے حوالے نہیں کیا یہاں تک کہ پولیس کو برآمد کرنا پڑا ۔
مجیب الرحمٰن: فیس بک
اداکارہ ریشم صاحبہ آپ کئی سال سے لنگر بنا کر غریبوں میں بانٹ رہی ہیں یہ عمل آپکے اور الله کے درمیان ہے اللہ تعالی اجر دے گا،
آپ نے چیخ چیخ کر ان غریبوں کو روٹیاں بغلوں میں چھپا کر لے جانے کا طعنہ تو دے لیا مگر کبھی آپ نے سوچا کہ آپ 40 سال سے جس جماعت کو کٹر لیگی بن کر سپورٹ کر رہی ہیں یہ یہ ان کی ہی مہربانی ہے؟
آپکو لگتا ہے کہ کسی کو شوق ہے روٹی بغل میں چھپانے کا؟
آپ عظمیٰ بخاری کو پیر و مرشد سمجھتی ہیں مریم نواز کو استاد کہتی ہیں نواز شریف کی بہت بڑی مداح ہیں تو ذرا جواب دیں اس معصوم سے سوال کا کہ جب 40 سال اور 8 مرتبہ وزارتوں پر رہنے والا خاندان کھرب پتی بن گیا ان کے نوکر تک کروڑوں کے بنگلے گاڑیاں بنا گئے تو وہاں غریب روٹی بغل میں نہ چھپائے تو کیا کرے، میں نے پہلے عرض کی آپکے لنگر بانٹنے کا معاملہ خاص الله اور آپکے بیچ ہے الله آپکو اس کا اجر دے لیکن یہ نوبت کیوں ہے کہ ریشم 40 سال سے 2 نسلوں میں لنگر بانٹ رہی ہے یہ نسلیں بدل کیوں نہیں پا رہیں، یہ غربت مٹ کیوں نہیں رہی کون کھا گیا اس قوم کا پیسہ کون ان کی ہڈیوں سے گودا نکال رہا کون 60 فیصد ان کی کمائی کھا رہا ہے یہ غریب آج بھی غریب سے غریب تر کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے.؟
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
9 مئی والا ڈرامہ آپ کو پہلے ہی پتہ تھا؟
تابش ہاشمی
یہ محض ایک جملہ نہیں، ایک کڑوا سچ ہے جو پورے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ تابش ہاشمی کے اس ایک جملے نے اس ڈرامے کی حقیقت پر ایسی ضرب لگائی کہ سارا بیانیہ ایک مرتبہ پھر زمین بوس ہو گیا۔
اور جب سچ سامنے آتا ہے تو صرف الفاظ نہیں، بہت سے چہرے بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں
#May9th_FalseFlag
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
26 نومبر کی صبح اس نوجوان تاج الدین نے ڈی چوک سے یہ ویڈیو اپلوڈ کی اور رات کے وقت تاج الدین کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا
آج عید کے دن ان شہداء کو بھولنا مت 💔
سائفر لٹکانے کیلئے بھی کوئی جگہ خالی چھوڑ دیتے ۔۔
یاد رہے کہ پاکستان ایئر فورس اور نیوی بھی پاکستان کے مجرم ہیں یہ عاصم منیر کے کرائم پارٹنرز ہیں آرٹیکل 6 کے تحت سزا کے مستحق ہیں
#سائفر_ایک_حقیقت