حکمران اپنی انا ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کریں اور خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں، حکمرانوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں کہ امن بحال ہو کیونکہ سارا مسئلہ ان کے ذمے لگ رہا ہے.
یہ کیسا وزیراعظم جسے اسکی بیگم بتاتی ہے کہ آپ وزیراعظم ہیں اسکو یہ پتا ہی نہیں کہ اس نےDGISI کی approval کب دی تھی ؟ بیشمار باتیں یاد نہیں رہتی
اب نیا انکشاف کہ وزیراعظم کو سفیر کو نکالنے کا علم ہی نہیں تھا ؟ ��
حکومت میڈیا سے ظالمانہ پابندی ہٹائے تو پوری دنیا کو پتا چل جائے گا کہ قاتل کون ہے اور مقتول کون ؟ TLP دہشتگردی کررہی ہے یا حکومت وقت !
کسی کو سچائی دیکھنی ہے تو سوشل میڈیا میں دیکھے جہاں ہر چیز عیاں ہے؟
یوتھیوں کا بیانیہ
نواز دور کےتحریک لبیک والے سچے عاشق رسول تھے اس لئے پی ٹی آئی کی ساری قیادت انکے دھرنوں میں شامل بھی ہوتی تھی
خان دور میں تحریک لبیک والے فسادی بلوائی ہیں دہشت گرد ہیں کوئی انکی حمایت کرے گا وہ بھی دہشت گرد
یہ کل ذہنی استعداد ہے اس نو مولود پارٹی کی
جو باہر نکل نہیں رہے جو میدان میں جا نہیں سکتے عاشقان رسول اللہ کی مدد نہیں کرسکتے
کم از کم اتنا حق تو بنتا ہے کے صحیح کو غلط نہ کہیں ظالموں کا دفاع نہ کریں
اور جتنا ہوسکتا ہے
اہل حق کی حمایت کریں
#PTIGovTerrorist