مشاہد حسین سید صاحب نے شاید ایران نوازی میں تاریخ بھی وہی پڑھ لی ہے جو تہران سے فراہم ہوئی ہو!
پاکستان کی افغان جنگ میں سہولت کاری اپنی جگہ، مگر یہ دعویٰ کہ اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو پاکستان نے CIA کے کہنے پر تربیت دی تاریخی حقیقت سے زیادہ مشاہد صاحب کی تخیل پروری معلوم ہوتی ہے
عجیب اتفاق ہے کہ ایران کا ذکر آئے تو مشاہد صاحب کا تنقیدی شعور چھٹی پر چلا جاتا ہے، اور پاکستان و عربوں کی باری آئے تو دعووں کی ایسی توپ چلتی ہے جس کے گولے تاریخ میں کہیں ملتے ہی نہیں
ایسی ایران نوازی میں آدمی آخرکار تاریخ دان کم اور تہران کا غیر رسمی ترجمان زیادہ دکھائی دینے لگتا ہے
متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ غیر ملکی وفود سے ملواتے وقت کبھی یہ بھی دیکھ لیا کریں کہ سامنے بیٹھا شخص پاکستان کا نمائندہ ہے یا پڑوس کی محبت میں پاکستان ہی کو کٹ��رے میں کھڑا کرنے والا پراکسی زدہ مورخ!
آفتاب نذیر
لعنت بھیجیں میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ پر لعنت بھیجیں تحریک انصاف کے نک دا کوکا کنجرخانہ لانگ مارچ پر آپ یہ دیکھیں کیسے شیر جوان افغانی نمک حراموں کا ٹکا ٹک بنا رہے ہیں ❤️
پاکستان پریشان نہ ہو ولی عہد کی جانب سے3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کا اعلان 14/04/2026
ٹوٹل ڈیپازٹ 8 ارب ڈالر “ ڈیفالٹ ہونے سے بچایا
آج سعودیہ نے باب المندب کے راستے پاکستان کو تیل کی فراہمی شروع کر دی پاکستان کو پیٹرول کی قلت ہونے سے بچایا
ایرانی جواد نقوی ان کو کاٹتا پھرتا ہے
يمن سے ایرانی پراکسی سعودیہ پر حملے کررہی ہے پاکستان سے ایرانی پراکسی پاک سعودیہ تعلقات خراب کرنے کے لیے بہتانوں اورمن گھڑت جھوٹی کہانیوں سے عوام کو گمراہ کررہی ہے لیکن ریاست پاکستان وزیرداخلہ خاموش تماشائی ہیں
سکردو میں پاک فوج کےجوانوں کو بے دردی سے زندہ جلانے والوں کو کب تک رعایت ملیگی
جس شہر (ہنگو) میں ایک پختون بچے اعتزاز احسن نے حب الوطنی کے جس سربلند تاریخ کی بنیاد رکھی تھی اسی روایت کا علم آج پنجاب سے تعلق رکھنے والے کیپٹن ابوذر فاروق اور لیفٹیننٹ شیراز بابر نے اپنے ساتھیوں سمیت ایک دلربا شجاعت کے ساتھ مزید بلندی پر اٹھائے رکھا!
رہے پختونخوا اور پنجاب میں احساس کمتری کے شکار نفرتوں کے چند مریض ! تو ان کا کیا ذکرکہ وہ تو اب صدیوں پرانے جذام زدہ مجرموں کی مانند ہیں ۔ قابل نفرت بدبودار اور الگ تھلگ
اس ملک کے مالک اب یہی ہیں ہمارے ارباب اختیار ان کے محافظ ہیں جب تک سعودیہ سے تعلقات خراب نہی ہوں گے ہمارے بڑوں کو چین نہی آئے گا
اگر ان کی سرپرستی نا ہو تو کون بول سکتا ہے کدھر ہے لبیک کدھر ہے سعد رضوی ریاست کی رٹ وہاں جاگ گئ�� اور وہ غائب ہو گے
یہاں مگر سب کو چھوٹ ہے
جواد نقوی مجوسی کی زبان سے نا تو اصحاب رسول محفوظ ہیں۔۔نا پاکستان محفوظ ہے اور تو اور اب بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ سعودیہ کے سفیر پہ فرقہ واریت کے الزامات بھی لگانے لگ گیا ہے۔
آپ اندازہ کریں کہ انکی زبانیں کس قدر لمبی ہوچکی ہیں کہ انکو کوئی پوچھنے والا نہیں کہ کیسے تم کسی ملک کے سفیر کے بارے میں ایسی باتیں کر سکتے ہو بغیر کسی ثبوت کے۔
ایرانی سفیر اسکے سینٹر کا دورہ کرے یہ ایرانی سفیر سے ملے کوئی مسئلہ نہیں۔
سعودی سفیر سے سُنی علما ملاقات کریں تو فرقہ واریت ہوتی ہے۔
یاد رہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تھے تو ایرانی مجوس��وں نے اعلان کیا تھا کہ ہمکو تشویش ہے ایٹمی دھماکوں سے۔
دوسری طرف سعودیہ تھا جس نے ہمکو ڈھائی سال روزانہ پچاس ہزار بیرل تیل مفت تیل دیا تھا ریکارڈ پہ موجود ہے۔
جب 2005 میں زلزلہ آیا سعودی عرب 140 ملین ڈالرز کی امداد بھیجی۔
آٹھ ارب ڈالرز ڈپازٹ دیا ہمکو۔
جب ایران پاکستان میں میزائل مار رہا تھا اس وقت سعودی عرب پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے پہ لگا ہوا تھا۔
حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے پیسے مانگے تو سعودیہ عرب ہمیشہ کی طرح بڑا بھائی ہونے کا ثبوت دیا ہمکو پیسے دئیے۔
پاکستان میں کوئی قدرتی آفت آ جائے سعودی عرب ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستان کے 38 لاکھ مزدور مزدوری کر رہے ہیں لاکھوں گھروں کا چولہا چلتا ہے۔
ہر سال پاکستان میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے آتا ہے۔
جب کہ ایران نے پاکستان میں دہشت گرد بھیجے پارا چنار میں زینبیون فاطمیون جیسے دہشت گرد گروپ بنوائے۔
جتنے بھی آج تک انڈین دہشت گر پکڑے گئے سارے ایران سے ہوکر پاکستان میں آئے۔
اسی ایران نے پاکستان انڈیا کی جنگ کے دوران انڈیا سے معاہدے کئے۔
اس سب کے باوجود اس مجوسی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کہ تم کس حیثیت سے ایک ملک کے سفیر کے بارے میں ایسی بکواس کر سکتے ہو۔
یہ فوجیوں کو زندہ جلائیں۔۔یہ اسکولوں پہ حملے کریں۔۔یہ ایران امریکہ جنگ کی آڑ میں ملک میں دھنگے کریں۔
دوست ممالک کے سفیروں پہ الزام لگائیں ان پہ کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آتا۔
ہماری حکومت اور اداروں سے اپیل ہے کہ اس مجوسی کو گرفتار کر کے اس سے تفشیش کی جائے اور الزامات کے ثبوت لئے جائیں۔
ریاست ایک مجوسی گروہ کے سامنے سرنڈر کرنے کی بجائے اپنی رٹ قائم کرے۔
ایران کے شہریوں سے درخواست کرتا ہوں پُرامن رہیں احتجاج ختم کریں اپنے گھروں کو جائیں دشمن کی باتوں میں نہ آئیں ۔ راجہ ناصر عباس 08/01/2026
جس مُلک میں احتجاج مر جائے اعتراض مر جائے وہ قبرستان بن جاتے ہیں ۔ راجہ ناصر عباس
یہ پاکستان میں کس کے ایجنڈے پر ہے ؟
پہلی بات یہ ہے کہ اس قسم کی ویڈیوز اس موقع پر شیئر کرنا اتحاد امت کو پارہ پارہ کرنے کے گناہ کا ارتکاب کرنے کے مترادف ہے، یہ فساد ہے، منافقت ہے، دوسری بات یہ ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای متعدد بار کہہ چکے ہیں کلپس موجود ہیں کہ صحابہ کرام رض اور امہات المومنین رض کی توہین حرام ہے ان کے فتاویٰ موجود ہیں، باقی کوئی گنجائش نہیں، اس وقت جو ایسا فساد پھیلا رہا ہے وہ صیہونیوں کی ناجائز اولاد ہے
اس جزبے کو کیسے شکست دوگے ، سلام ہے اس بہادر پولیس اہلکا لر کو جو زخمی ہونے کے باوجود میداں میں ڈٹا رہا 👏👏
زخمی ہونے کے باوجود یہ پولیس اہلکار دہشتگردوں کا پیچھا کر رہا ہے. 1122 والوں نے ہسپتال لیجانے کا کہا تو اس نے منع کردیا کہ اندر لگ پھنسے ہیں... یہ پختون بہادری کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے.. جب تک ایسے نوجوان پختونخواہ میں ہیں تب تک یہاں کوئی خارجی قدم نہیں جما سکے گا..
سنڈے کی صبح صبح نہار منہ نہاری کے ناشتے پر باغی گروہ کے سیاسی ترجمان کی پاکستان کو دی جانے والی دھمکی کا روایتی انداز سے ذرا ہٹ کر جواب
کیا اب بھی پاکستان میں رہنے والے ایران نواز گروہ حوثیوں کا ساتھ دیں گے؟
ویسے ناشتے بل ریال و ڈالر میں نہیں بلکہ قائد کی فوٹو والے روپے سے ادا کیا 😜
آفتاب نذیر
کس دلیری اور حوصلے کے ساتھ گولیوں کی بوچھاڑ میں وطن کے یہ بیٹے لڑ رہے ہیں ۔آفرین ھے ان جوانوں پر 🫡 ۔
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor
جس جوئے کے اشتہار کا مح��د رضوان نے بائیکاٹ کیا تھا اس کے مالکوں نے رافضی محسن نقوی کیساتھ ملکر محمد رضوان کو نشان عبرت بنانے کی مکمل تیاری کی ہے شہباز شریف اور ریاستی اداروں کے سربراہان پر کروڑوں لعنت غلاظت سے بھری حکومت ہے