18 ذوالحجہ 10 ہجری کو، حجۃ الوداع کے بعد جب نبی کریم ﷺ غدیر خم کے مقام پر تھے تو اللہ کا حکم آیا۔ آپ ﷺ نے وہاں لاکھوں صحابہ کے مجمعے میں حضرت علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ
یعنی "جس کا میں مولا ہوں، اس کے یہ علی مولا ہیں
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
@AdvSahibaRana@TariqSh61 اگر حملہ حرمین شرفین پر سمجھتے ہو تو غیر مسلم وہ بھی اسلام کا سب سے بڑا دشمن امریکی آڈے کیوں نظر نہیں آتی ہم سے ذیادہ حرمین شرفین اور بیت المقدس کی فکر ایران کو ہے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟