ایک لمبے سفر کے بعد اب پاکستان میں بھی خوف کا بُت ٹوٹ گیا۔ ۱۵ مارچ کا دن یاد رکھا جانا ہے جب مُٹھی بھر لوگوں نے اپنے جنون سے ظالموں کا مقابلہ کرا اور اُن کو شکست دی۔ آزادی کا نعرہ اور دھمال یہ جیت کی اور حقیقی آزادی کی نوید سُنا رہا۔ تمہارا شکریہ #ImranKhan
@MohsinHijazee Bhai Jan, Imran Khan walo ko b smjhna hoga k Imran bhai ny b aesy he govt chalai t. jo abhi rona dal rhy k kash khan hota, to Janab unki to pori party Jahangir tareen ny tayar kri t or jis speed sy minister chor k bhagy hain uski misal ni milti
ان اندھ بھگتوں اور کدّو مرشدوں کی یاد دہانی کے لیے جو پوچھ رہے ہیں کہ محسن نقوی کہاں سے آیا یہ تو کونسلر بھی نہیں منتخب ہوسکتا۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے مارچ پر فائرنگ کے دنوں میں محسن نقوی ان کا باپ تھا اب یکایک برائیاں کرتےہوئے اپنے باپ کو پہچاننے سے مکر گئےہیں۔
ملک میں قانون چلتا تو پانامہ کے بعد میاں صاحب بھی ابھی تک جیل میں ہی ہوتے کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا واقعہ نہیں ملتا جہاں سزا یافتہ مجرم پچاس روپے دے کر وعدہ کر کے چار ہفتے کے لیے جائے اور چار سال واپس نہ آئے۔
ریاست کے شوقین علّامے بتائیں کون سی کیلا ریاست میں یہ ہوتا ہے؟
You guys PMLN PPP are in govt because of these 3 people. Faisal vadwa, Mohsin Naqvi and his boss
Nawaz sy lekar Zardari tak kisi aik main tappar ni hai inko jawab de sky ya isko hila sky. Pori Parliament and Court aik trf khari hojaye tb b yeh 2 bandy is sb par bhari hain.
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
بلاول بھٹو ایسی پریس کانفرنسوں کے ذریعے آزاد کشمیر کے عوام کو انتخابی سنڈے کا تیل بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہاں گرنے والی لاشوں پر بات کرتے انکی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ دانشوارانہ بددیانتی نجانے کس کو کہتے ہیں۔ پڑوس میں لاش پڑی ہو تو الیکشن یا ولیمے کے ڈھول نہیں بجائے جاتے۔
واہ بھئی واہ۔
پوری رپورٹ کردی کروڑوں درختوں لگانے کی تعریف بھی کردی۔ خیبرپختون خواہ ہرا بھرا ہوگیا یہ بھی دکھا دیا
مگر
عمران خان نے یہ کیا تھا اتنا سچ کہنے کی اخلاقی جُرات نہیں ہوئ۔
Indian youth sach ko sach keh rahi hai aur maan rahi hai ke Pakistan ne Modi ko May 2025 main kaisa phainta lagaya
India is liye nahin likha kiyunkay Indians don’t want war, it’s just Modi Sarkar & his Godi media
@ShamaJunejo you are enjoying this language but when pakistan genz use this language, to ap kehty ho k yeh PTI ki ghilazat hai. bla bla.
why dual standard?
میاں صاحب کی سیاسی حالت اب اُس فقیر کی طرح ہو گئی ہے جسے سیزن میں ریڑھی پر بٹھا کر لایا جاتا ہے دے دے سخیا اللہ کے نام پر پھر واپس گھر جا کر بند کر دیا جاتا ہے. انتخابات کے موسم میں میاں صاحب کو جاتی عمرا سے نکالا جاتا ہے دے دے سخیا اللہ کے نام پر انتخابات ختم ہوتے ہی واپس بند کر دیا جاتا ہے میاں صاحب کے سیاسی انجام پر افسوس کیا جا سکتا ہے اتنا بھیانک سیاسی انجام
@KlasraRauf Your Great World cup winner, Pakistan biggest philanthropist and Cancer hospital builder SHAUKAT KHANUM, Ex Prime minister is in jail and face Iddat (Mestrual Preiod) case. Lol what a shame.
Maryam Nawaz is a true crowd puller, the dull crowd during Miyan Sahib’s speech is now fully charged and chanting with her every word.
Let’s see what the voters decide in Azad Kashmir but if she goes one more time there, or stays there, she can turn the tables.
دھوراجی کالونی امتیاز اسٹور کے قریب دن دھاڑے کار میں بیٹھی خاتون سے ڈکیتی کی واردات۔
پولیس سی سی ٹی وی کا انتظار نا کرے شہری نے بہت واضح وڈیو بنائی ہے۔