@KeepsamM یہ ایک ناکام کوشش ہے پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا دفاع کرنے کی۔
ہم پہلے بھی ایران سے تیل نہیں لے رہے تھے۔ مت مر گئی تم لوگوں کی لیکن دفاع نہیں ہو پا رہا۔ ایران جانے امریکہ جانے۔
پیٹرول مہنگا ہو گیا ہمارا۔
@Aadiiroy2 بھئی جب اپنے پیسوں سے خریدو گے تو کوئی بھی بیچے دفاع نہیں کرو گے۔ باقی مفت کے پیٹرول والے اس طرح کی تاویلیں دیں گے کہ پاپولر اوپینیئن نہیں ہے تباہی ہو جائے گی۔ اس سے زیادہ کیا تباہی ہونی ہے۔ ساری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور ہمارے ہاں مہنگا ہو رہا ہے۔
خیر اپنے پیسے
@AliPervaiz450@KlasraRauf جواب اتنا مشکل دو کہ عوام جواب پورا سُنے ہی نہ۔ اور کسی کو سمجھ بھی نہ آئے۔
سوال ابھی تک اتنا ہی آسان ہے کہ سستا تیل پہنچنے میں مہینہ لگتا ہے۔ لیکن مہنگا تیل ایک سیکنڈ میں کیسے پہنچ جاتا ہے؟
اس کا آسان جواب عنایت فرمائیں۔