عربی چینل نے یمنی رہنما سے پوچھا:
تمہارا آخر وہاں (فلسطین )سے کیا لینا دینا ہے تم لوگ تو کئی میل دور رہتے ہو؟
یمنی رہنما کا جواب : ہاں بائیڈن تو نیتن یاہو کا ہمسایہ ہے اورساتھ ایک اپارٹمنٹ میں رہتا ہے اور فرانس کا صدر بھی اسی فلور پر رہتا ہے۔
#Yemen#Gaza
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ●
ترجمہ:
اے ایمان والو اگر تم دینِ خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمادے گا
چئیرمین تحریک انصاف پاکستان جناب عمران خان سے آج ایک دفعہ پھر زمان پارک لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی،انہیں ہمیشہ کی طرح ثابت قدم،بلند ہمت،شجاع،نڈر اور بہادر پایا۔
عمران خان صاحب ملک میں بنیادی انسانی حقوق اور آئین کی حکمرانی ،ملکی خودمختاری اور پاکستان کو ایک آزاد ملک بنانے کی جدو جہد میں جان تک قربان کرنے کو تیار ہیں،ہم ان کیے عزم و حوصلے اور ثابت قدمی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، یہ قانون قدرت ہے کہ قوموں پر مسلط کرپٹ گروہ ہر حال میں رسوا ہوتے ھیں اور ان کاُ انجام برا ھوتا ھے ان شاء اللہ وطن عزیز پاکستان کے باشعور،غیور عوام اپنی جدوجہد میں ضرور کامیاب ہونگے،اور ھم کبھی بھی سچائی کے راستے پر چلنے والوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان زندہ باد
ثاقب اکبر نقوی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے ساتھی تھے۔
مرحوم ہی وہ شخصیت تھے جنہوں نے شاہ ایران جیسے ظالم کے قدم پاک سرزمین پر آنے سے روکے تھے جبکہ شاہ کو امریکہ و برطانیہ کی حمایت حاصل تھی۔
#ثاقب_اکبر_نقوی