Strong women don't have an attitude.
They have standard.
They live within their limits.
No one is allowed to break the boundaries.
My online business @Allsayyab
ہزاروں پھول سے چہرے جھلس کے راکھ ہوئے
بھری بہار میں اس طرح اپنا باغ جلا
ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
سلامت وطن💚🇵🇰💚
تا قیامت وطن💚🇵🇰💚
اپنے خالق کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے
پیارے نبی ﷺ کے زریعے عطاء کی ہوئی
بہترین کتاب سکھیں اپنی زبان میں
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌺
https://t.co/iGbNFNjzzo
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
کتنا اچھا لگتا ہےنا
جب اس شخص کی تعریف
ہر ایک سے سنئیں
جو آپ کو بہت پیارا ہو
جو آپ کا بہت اپناہو
اللہ سبحان و تعالیٰ سے بڑھ کر
کون ہمیں پیار کرتا ہوگا
کیا آپ نہیں چاہتے کہ
اللہ کے پیارےبندے
آپ بھی بن جائے
بس پھر اللہ سےپیار کا حق اداکیجئے
🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی
کبھی راستے دھندلا جاتے ہیں
کبھی حالات امتحان بن جاتے ہیں
کبھی انسان کو خود اپنا آپ سمجھ نہیں آتا
اور کبھی اپنے بہت پیارے کے رویوں سے دل دکھ جاتا ہے
ایسے میں انسان کا اللہ پر توکل ، کامل یقین اور مثبت سوچ ہی
وہ
چراغ ہے جس کی روشنی اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے
جب انسان مایوسی کے بجائے امید کو چنتا ہے
تو وہ نہ صرف خود کو سنبھالتا ہے
بلکہ دوسروں کے لیے بھی روشنی بن جاتا ہے
اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر کرتے جائے
یہی زندگی کو آسان اور خوبصورت بنادیتا ہے۔
محبت سے، اخلاص سے، عاجزی کے ساتھ
اپنے رب سے تعلق جوڑ لیں
کیونکہ جو دل اللہ سے جڑ جائے
وہ کبھی تنہا نہیں رہتا
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں 🌺
https://t.co/iGbNFNjzzo
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
جب ہم نماز سے دور اور قرآن سے غافل رہتے ہیں
تو دراصل ہم اپنی زندگی میں ایک ایسا خلا پیدا کر دیتے ہیں
جسے دنیا کی کوئی چیز بھر نہیں سکتی
پھر دل بے سکون ہو جاتا ہے
راستے الجھ جاتے ہیں
اور زندگی اپنی وسعت کے باوجود قید محسوس ہونے لگتی ہے
مگر
مگر یہ اللہ کی رحمت ہے
کہ وہ ہمیں ایسے لمحوں سے گزارتا ہے
جہاں ہم ٹوٹ کر اسی کی طرف لوٹ آتے ہیں
اور جب بندہ ایک قدم بڑھاتا ہے
تو اللہ اس کی طرف دوڑ کر آتا ہے
تو کیوں نہ ہم اس وقت کا انتظار کیے بغیر
آج ہی اس کی طرف لوٹ آئیں؟
یاد رکھیں!
دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے
آئیں....
@AnuKhatak1 بس ان کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں
وہ اپنا دکھ تکلیف غم غصہ ایسے نکال کر دل کی تکلیف کم کرتی ہیں
درگزر کیا کریں ایسے لوگوں
چراغ سے چراغ جلتا ہے
ہم مل کر سب کو مضبوط کریں گیں سپورٹ کریں گیں
اور جنت میں داخل ہونگے ان شاءاللہ ایک ساتھ 💞
پیاری شہزادی آپ کی سوچ بالکل ٹھیک ہے
ہمارے دین میں یہ سب کرنامنع ہےگناہ ہے
لوگ کیاسمجھتے ہیں یہ اہم نہیں، اللہ کے ہاں ہم جج ہونگے وہاں ہمیں ویسا لگنا ہے، جیسا اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے
یہ تو کام ہی اسلام کے مخالفین کا ہے
جو ایسا کرتے انہیں سوچناہے کے وہ کن لوگوں والے کام کر رہےہیں
مجھے بارات کی دلہن ڈانس کرتے ہوئے اچھی نہی لگتی نہ سکول کالج کی لڑکیاں فلمی گانوں پہ بیہودہ ڈانس کرتے ہوئے۔۔
اور نہ چھوٹی چھوٹی بچیاں چھوٹے چھوٹے کپڑے پہن کے محفلوں میں آئٹم سانگز پہ ڈانس کرتے ہوئے
نوٹ : جس کو مجھے narrow minded & conservative سمجھنا ہے شوق سے سمجھے
@AnuKhatak1 جزاک اللہ خیراً کثیرا
آپ بھی سلامت رہیں
ہمیشہ خوش وخرم صحت مند رہیں اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے اور آپ کو ہر اچھے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺
یا اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطافرما۔
یا رب ہم تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری ،عفت اورلوگوں سے بے پروائی مانگتے ہیں۔
اے دِلوں کو پھیرنے والے ہمارے دل کو
اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
ہمارے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔
ہمارے دل میں ہدایت ڈال دے اور ہمیں
@AnuKhatak1 ہمیشہ موسٹ ویلکم پیاری شہزادی
میرا خاص مشن ہے اپنی بچیوں کو مضبوط اور دین اسلام پر سپوٹ کرنا❤️
کیونکہ آج کل بہت زیادہ خرابی ہے ہمارے معاشرے میں،دین پر چلنے والے بہت عجیب باتیں سنتے ہیں۔ جیسے اسلام پر چلنے والے بہت پرانے زمانے کےہوں، جاہل ہوں
جبکہ دین اسلام ہی تو سب سے ایڈوانس ہے
@Ayeza_2 اوو تیری خیر ہوئے
لوگ محبت کہاں، نفرت ہی اگاتے ہیں اب
دل کے گلشن میں بھی کانٹے ہی سجاتے ہیں اب
ہم نے چاہا تھا کہ ہر دل میں اجالا کر دیں
وہ تو ہر بات پہ دیوار اٹھاتے ہیں اب
جن سے امید تھی خوشبو کی زمانے بھر کو
وہی چہروں پہ اداسی کو بساتے ہیں اب