اندازہ لگائیں،
پیپلزپارٹی کا ایک حامی مولوی گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کی دلیل یہ دیتا ہے کہ کیونکہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ نے اپنی زندگی میں تیر کا استعمال کیا تھا تو اس لیے تیر پر ٹھپہ لگانے والوں کو ثواب ملے گی،
اسی طرح کی دلیل مجیب الرحمن شامی صاحب کے پروگرام میں سردار عتیق خان صاحب نے دی جو فرماتے ہیں کہ عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان میں بسنے والے کشمیری مہاجرین کی سیٹیں ختم کرانا چاہتی ہے جوکہ نہیں ہو سکتا کیونکہ مہاجرین بہت عظمت والے ہوتے ہیں، خود رسول اللہ ﷺ اور ان کے بعد چاروں خلفائے راشدین مہاجر تھے،
کچھ خدا کا خوف کریں، پاکستان میں کشمیریوں کے نام پر 12 سیٹوں پر جعلی الیکشن کروا کر الیکشن چوری کرنے کی سپورٹ ضرور کریں مگر ایسے مثالیں مت دیں،
افسوس تو شامی صاحب پر بھی ہے کہ انہوں نے یکطرفہ پروگرام کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی پر جھوٹے الزامات لگوائے، عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کی غیر موجودگی میں کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں پر جھوٹے الزامات لگوانا شرمناک ہے، اتنی اخلاقی جرآت ہونی چاہیے تھی کہ کم ازکم عوامی ایکشن کمیٹی کا موقف لیا جاتا بلکہ آخر میں شامی صاحب نے بھی عوامی ایکشن کمیٹی پر فتویٰ لگا دیا
@SyedZosheem@PkLeaderVoice پہلے پاکستان سے جو وعدہ کیا تھا جلسے کے دوران مریم اور بلاول آصفہ نے فری بجلی کا وہ تو پورا نہیں کیا گھٹیا لوگ ہیں یہ چوروں کے بچے کبھی بھی سچے نبی ہونگے
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کیلئے ایک اور تحفہ
"ڈو مور" کا سلسلہ جاری رہے گا؛ یہاں تک کہ پاکستان اپنے ایٹمی اور بیلسٹک میزائل پروگرام سے دستبردار ہو جائے
فیلڈ مارشل کی تعریفوں کا اصل مقصد تو یہی ہے نا۔۔۔!!!