کیا سیلاب کے بعد عوام سڑکوں پر نکلیں گے؟ جاتی امراء کا گھیراؤ کریں گے؟
بلکل نہیں کریں گے کیونکہ یہ تباہی 78 سال سے جاری ھے اور اب اس عوام سے ہمدری بھی نہیں ہوتی، یہ مرنے کے ڈر سے انقلاب کیلئے نہیں نکلتے
یہ ہر سال سیلاب سے مر جاتے ہیں۔
#FloodAlert#RaviRiver#سیلاب
عالمی بینک فرماتا ہے "پاکستان کی معیشت مستحکم ہے"
اور بات سچ ہے۔
ریزرو مستحکم ہیں،(جو امانتاً پڑے ہوئے ہیں)
ڈالر مستحکم ہے،(جس بلاک کی شکل میں ھے )
لندن کا فلیٹ مستحکم ہے،
دبئی کی محلات مستحکم ہے۔
بس ایک چیز مستحکم نہیں ہے،( پاکستان۔)
عالمی بنک کہتا ھے، پاکستان میں ہر 6 میں سے 1 بے روزگار ہے،
غربت 7٪ ھے
نہیں غربت، 9٪ سے اوپر ہے۔عالمی رپورٹ کو بھی توڑ موڑ دینا کیونکہ
ان کا استحکام بیرونی دنیا میں ہے،
ہمارا قبرستان یہیں ہے۔
خیبر پختونخوا کے عوام کو آخر کیا کھلایا جا رہا ہے؟
یہ گندم کہاں سے آئی؟ شہری نے گندم کے معیار پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
اکتوبر 2022 ایک عظیم اور محبِ وطن کی شہادت 😢
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں پاس اپنے بلا لیں بہتر ہے
اب درد جدائی سے ان کی اے آہ بہت بیتاب ہیں ہم
اے شوق پتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ کرشمہ کچھ نہ کھلا
ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بے تاب ہیں ہم
ٹویٹر ایکس پر اکیلے نیہں ، مل کر آگے بڑھے
اگر اپکو ٹویٹر پر اکاؤنٹ ایشوز کا سامنا ہے تو ہمارے ریپوسٹ گروپ کا حصہ بنے
اسلامی ، شاعری ، سیاسی ، فنی ، سب پوسٹ شئیر کی جاتی ہے
ریپوسٹ گروپ کا حصہ بنے اور ایک دوسرے کی پوسٹ پر مثبت انگیجمنٹ کرے
ایڈ ہونے کے لئیے کمنٹ میں Yes لکھے یاں انباکس رابطہ کرے
انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ اٹھایا تھا
بدلہ میں انہوں نے تباہی اور بربادی پھیر دی بندہ چھوڑنا پڑا ،اور اختر مینگل کے سینیٹرز اٹھائے انہوں نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دی.
لیکن PTi کے وزیر اعلی کو اٹھا لیا جاتا ہے صوبائی صدر غائب مگر پارٹی خاموش بیٹھی ہے،، صدیق جان..
السلام علیکم ، جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرمائے ،
سچے دل سے کی گئ دعا کھبی رد نہیں ہوتی ، اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں
ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
تم مجھے پکارو میں تمھاری دعا قبول کرونگا !