اگر امت رسول اللہ ﷺ کی عزت و ناموس کی پہرے داری نہیں کر سکتی تو ساری امت کو مر جانا چاہیے
کیا کوئی ہے جو آج ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے میدان میں اترنے کی بات کرے؟ کیا کوئی ہے جو رسول اللہ ﷺ کی عزت کے لیے آج میدان میں اترنے کی بات کرے؟
#ALLAH_MUHAMMADﷺ_ZINDABAD#لبیک_سیاسی_ڈیرہ
فرمانِ امیرالمجاہدین، علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
جہاں اشارہ توڑنے کی اجازت نہیں، دودھ میں ملاوٹ کی اجازت نہیں
وہاں ہمارےآقاؤمولا ﷺ کی عزت و ناموس پر بات کرنےکی اجازت ہے
یہ دہشت گردی ہے بیغرتی ہے
من سبا نبیا فقتلوہ
#ALLAH_MUHAMMADﷺ_ZINDABAD#لبیک_سیاسی_ڈیرہ
ہم تمام اسلامی ممالک کے سربراہان، وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم (OIC) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
اس معاملے پر مشترکہ اور واضح مؤقف اختیار کیا جائے۔
ہالینڈ کی حکومت سے باضابطہ سفارتی احتجاج کیا جائے۔
آزادیٔ اظہار کے نام پر مذہبی مقدسات کی توہین روکنے
🌹 منجانب: لبیک سیاسی ڈیرہ