آپ اس کےحقدارنہیں۔پہلی وجہ یہ ہےکہ آپکےوالدین نےآپ کانام عمران نیازی کی جگہ احسن اقبال رکھا۔دوسری وجہ یہ کہ آپکی پارٹی گولڈ سمتھ نےنہیں بنائی۔ تیسری وجہ یہ کہ آپ کےلئےزلمےخلیل زاد،جان بول��ن اورشیرمین کی بجائے چینی سفیرپریشان تھے۔چوتھی وجہ یہ کہ ساس صاحبہ آپکےلئے پریشان نہیں تھی۔
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پہ سنگین الزام لگایا بغیر ثبوت کے الزامات کا مطلب صرف اور صرف فارن فنڈنگ کیس سے فرار ہے
20 میں سے 15 سیٹیں حاصل کرنے کے باو��ود چیف الیکشن کمیشنر پہ بہتان اور مستفی ہونے کا مطالبہ یہ ہے کہ عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں شدید خوف ہے
ضمنی الیکشن میں اپنی ہی20سیٹوں میں سے15سیٹیں جیت کرعمران خان یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ وہ 2,3rd مجوریٹی حاصل کرچکے ہیں
اسلیےچیف الیکشن کمشنر کےاستفی کامطالبہ کررہے ہیں
الیکشن کمیشن عمران خان کےخلاف بہتان اورسنگین الزامات لگانے پہ میرٹ پہ الیکشن لے
قوم اپنے ادارے کے ساتھ ہے
عمران خان کہتے ہیں میرے خلاف بین الاقوامی سازش ہوئی یہ بتائے کہ کیا تم نے کوئی ایٹمی دھماکے کیے ہیں کہ تمہارے خلاف کوئی بین الاقوامی سازش ہوتی یہ ایک مرتبہ پھر بہت بڑا جھوٹ قوم سے بولا جارہا ہے
میاں نواز شریف
کراچی: شہر قائد میں لوکل ٹرانسپورٹ سے پریشان شہریوں کیلئے 30 ائیر کنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز نے آج سے کام شروع کردیا ہے۔
16 ڈی کوچز روٹ کے اونر محمد شفیع کے مطابق داؤد چورنگی، شارعِ فیصل تا ٹاور کوچ کے ایک روٹ پر بسیں چلائی جا رہی ہیں جس کی ایک نشست کا کرایہ 100 روپے لیا جارہا ہے۔