قاسم خان نیازی نے بین الاقوامی میڈیا کا رخ کر لیا۔ @CBCNews کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کے بیٹے نے اپنے والد کے حق میں بھرپور اور طاقتور آواز بلند کی
نہتے پاکستانی منتیں کرتے رہے کہ ہم چلے جاتے ہیں، مگر انہوں نے اندھیرا کر کے اسلام آباد میں قتل عام کیا۔
آج جو جو ان قاتلوں کے لیے شادیانے بجا رہا ہے، قسم خدا کی تم سب بھی آج شریکِ جرم ہو گئے ہوں،
لعنت ان سب پہ جو ان قاتلوں کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
سب کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے🚨
تاریخ یہ لکھے گی کہ ایک لیڈر قوم کیلئے قید میں تھا اور اسکی بہنیں اپنے بھائی کے دیدار کیلئے جیل کے سامنے ذلیل ہورہی تھی مگر قوم بے حس تھی😭 !!
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے