Our hearts beat with families of every missing person. We share their pain and we are with them in the process of tracing them. Thousands of soldiers have laid lives for security of fellow Pakistanis. Can’t harm anyone. Let none exploit the issue on whatever context. With you.
فضل الرحمان نے میجر جنرل آصف غفور کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ تم (فوج) مدارس میں نصاب لانے والے کون ہوتے ہو،تمہارا اپنا کوئی نصاب نہیں
فضل الرحمان کو بتانا چاہتا ہوں کہ فوج کا ایک ہی نصاب ہے، ایمان، تقویٰ،جہاد فی سبیل اللّٰہ
لیکن تمہارا نصاب "ضمیرفروشی، وزارت اور انتہاپسندی" ہے
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ
پاکستان کو اگلے دو سال میں 27 ارب ڈالر واپس کرنے ہوں گے
اس خبر کے بعد
نوازشریف کے باہر جانے کی تمام افواہیں دم ٹوٹ گئی ہیں کیونکہ اب پلان بی پر کام ہونے جا رہا ہے 400 لوگوں کو پکڑو اور ایک سو ارب ڈالر نکلواؤ
اب اسی میں پاکستان کی بقاء ہے!!!
ایک نااہل ، جعل ساز ، سزا یافتہ عورت مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر بنا دیا گیا
مگر مجال ہے کہ حامد میر، منصور خان، عاصمہ شیرازی اور شاہزیب جیسے لفافوں کی آواز بھی نکلے
جہانگرین ترین کسی میٹنگ میں بھی نظر آجائے تو یہ زبان ہلا ہلا کر پاگل ہو جاتے ہیں!!!