@ShahidkhattakSk عوام ہی اصل طاقت ہیں، اور یہی طاقت تبدیلی کا ذریعہ بنتی ہے۔
آئیں اپنے حق، اپنے ووٹ اور انصاف کے لیے متحد ہوں۔
عمران خان اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں گے انشاءاللہ
@ShahidkhattakSk جب عوام متحد ہو جائیں تو خوف اپنی طاقت کھو دیتا ہے۔
ہم اپنے آئینی اور جائز حقوق کے لیے آواز ضرور اٹھائیں گے۔
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
پاکستانیوں آپ کہ اور عمران خان کی نوجوان وزیراعلی سُہیل آفریدی اور اُن کے نوجوان ساتھیوں نے اپنا کام کردیا اب آپ کی باری ہیں آپ سب نے نکلنا ہے ہماری طاقت آپ یعنی عوام ہے توڑ دو خوف کے بُت سب نے مل کر ایک دفعہ نکلنا ہے اگر آپ کی تعداد لاکھوں میں ہوگی آپ کے اور ہمارے لیڈر عمران خان کو کوئی بھی قید میں نہیں رکھ سکتا کوئی بھی آپ کی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا نکلو اپنے حق کے لیے نکلو اپنے جائز حقوق کے لیے نکلو بے گناہ سیاسی قیدیوں کے لیے نکلو بشرہ بی بی ، علمیہ خان ، عظمیٰ خان، نورین نیاری، یاسمین راشد، ضنم جاوید، فلک جاوید سمیت تمام بے گناہ خواتین کی رہائی کے لیے
@ShahidkhattakSk اب وقت خاموش بیٹھنے کا نہیں، اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا ہے۔
ہماری اصل طاقت عوام کا اتحاد اور جذبہ ہے۔
پُرامن جدوجہد ہی ہماری منزل کا راستہ ہے
سہیل آفریدی اور نوجوان ساتھیوں نے میدان میں اپنا حصہ ڈال دیا، اب عوام کی باری ہے۔
پاکستانی عوام ایک آواز بن کر اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔
عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی ہمارا مطالبہ ہے۔
#سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر