تعلیمی ادارہ میں پولیس کی طرف سے سر عام اسلحہ کی نمائش کرا کر پولیس کی جانب سے طلبہ کو ڈرانا اور یونیورسٹی کا اسلحہ سے لیس پولیس کو یونیورسٹی میں انٹر ہونے دینا بہت افسوس ناک ہے کیا طلبہ پر جو اپنے حقوق کے لیے بیٹھے گے تو انھیں اب اسلحہ سے ڈرایا جائے گا !
@AnsarAAbbasi
محترم صدر جامعہ نے طلبہ حقوق کی بات کرنے کے جرم میں ٹویٹر اکاونٹ سے بلاک کر دیا ہے یہ ہے ان کی آزادی اظہار رائے اور یہ ہی ہمارا جرم ہے
ہمارا قصور کیا تھا کہ ان کو طلبہ مسائل پہ منشن کیا لیکن یہ ہے کہ نہ تو کسی ٹیچر سے ملتے ہیں نہ ہی طلبہ سے صرف فیصلے سناتے ہیں
@SirajOfficial
یونیورسٹی انتظامیہ مکمل طور پر طلبہ کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اوچھے ہتھکنڈو پہ اتر آئی ہے اہم ان کو بتانا چائتے ہیں کہ ہمیں ان زندانوں سے نہ ڈراو اور اسلامی جمعیت طلبہ کی تاریخ اپنے پریزیڈنٹ کو پڑھو ۔
مزاحمت ❤️
یونیورسٹی انتظامیہ ہوش کے ناخون لے پچھلے 4 دن 44 ڈگری کی گرمی میں طلبہ بیٹھے ہیں اور انتظامیہ کو بلکل کوئی پروا نہیں ۔
ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد معملات حل کہے جائیں ۔
@IIUI_OFFICIAL@dcislamabad@Dr_Hathal_#StudentsProtest_IIUI
جامعہ اسلامیہ اسلام آباد کی انتظامیہ طلباء کے جائز مسائل کرنے اور ان کے حقوق دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے جو کہ یونیورسٹی کے لیے شرم کا مقام ہے۔ دو دن سے طلباء اپنے جائز مطالبات کے حق میں دھرنا دے رہے ہیں لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہورہا۔
#StudentsProtest_IIUI
IJT of IIUI always stand with students. Their rights are legal and for the welfare of students. If any student get injured, we all will come to roads.
#StudentsProtest_IIUI
Student’s hostels problems are so very prolonged that 90% of the students are are bound to live outside and administration is spendig their money to get their own benefits why??
#StudentsProtest_IIUI
Students are backbone of of any institutions but in case of IIUI its breaking-down its own backbone; Would not it fall on ground ?
#StudentsProtest_IIUI