Absolute respect for Yuvraj Singh. He doesn’t hold any coaching position in the BCCI, yet he made Abhishek a star. On our side, our cricketers are only good at pushing their families into cricket and talking loudly on TV.
اسلام آباد سے صحافی مطیع اللہ جان کو پہلے غائب کرنا اور پھر کئی گھنٹوں بعد منشیات برآمدگی کا مقدمہ قائم کرنا مضحکہ خیز ہے۔ حکومت مخالف اور متبادل آوازوں کو دبانے کی روش ترک کرے۔ پاکستانی صحافی پہلے ہی نامساعد حالات میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، ایسے میں جھوٹے مقدمات اور اغوا جیسی کارروائیاں ملکی ساکھ خراب کر رہی ہیں۔ مطیع اللہ جان کو فورا رہا کیا جائے۔
#ReleaseMatiUllahJan
اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی معاملات ابتری کا شکار۔ طلباء کو اپنی سیاست کا شکار کرکے خود کو BOG اور BOT سے فرار کرنے کی کوشش جاری۔ اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ مسلسل سپریم کورٹ کی طرف سے خطوط کے باوجود گزشتہ BOT کے منٹس جاری کرنے سے انکاری ہے۔
الزام لگ رہا ہے کہ اب بھی سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی تاریخ میں BOT نا کروانے کے لیے طلبہ کو مشتعل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ پھر سے اس معاملے کو لٹکایا جا سکے ،جعلی تقرریاں اور یونیوسٹی کے سابق افسران پر لگنے والے کرپشن اور ہراسمنٹ جیسے الزامات کو دبایا جا سکے۔
اسلامک یونیورسٹی کے طلبا سراپا احتجاج،طلبا کا الزام ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ طلبا کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے،
طلبا کے مطابق جب وہ گھروں سے واپس ہاسٹل پہنچے تو
طلبا کے کمروں سے سامان غائب ہے، قیمتی اشیاء لیپ ٹاپ بھی موجود نہیں،
طلباء کے قیمتی کپڑے، اشیاء اور جوتے وغیرہ بھی نہیں،
ہاسٹل کمروں سے کارپٹ اور روزہ مرہ اشیاء بھی نہیں،
طلباء بغیر کسی کمبل، تکیے کے ہاسٹلز کے باہر موجود رہے،
کوئٹہ، کراچی، گلگت اور چترال سے آئے طلباء شدید پریشان ہیں
سندھ اور پنجاب کے دور دراز علاقوں سے آئے طلباء کو بھی مشکلات کا سامنا ہے
انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے؟ فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے۔ کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپئن فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ #حق_دوعوام_کو_دھرنا
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
Students are in dire need of their hostels back.
@SdqJaan#IIUI_Under_fascist_administration
انتظامیہ کے فیصلے مسلسل طلبہ کے لیے درد سر بنتے جا رہے ہیں۔ ہاسٹل فیس، میس فیس،یونیورسٹی فیس اور ٹرانسپورٹ فیس کیا کیا طلبہ برداشت کرتے اور بجلی گیس کا بل تم لوگ جمع نا کرواو اس میں ہماراکیا قصور۔ یونےورسٹی کا ڈیفالٹ کی طرف جانا تشویشناک ہے۔
#IIUI_Under_fascist_administration
طلبہ کی حکومت جاری ہے
کرنل پر ہیبت طاری ہے
او ڈر گیا جے
کرنل کی بزدلی دیکھیں کہ چند نہتے طلبہ (جو اپنے ہاسٹلز واپس پہنچیں ہیں ) اُن کو روکنے کے لیے پولیس کے دستے یونیورسٹی بُلا لیے ہیں
کرنل تم واقعی میں ایک بزدل اور انا پرست ہو
#IIUI_Under_fascist_administration
اور اگر اس پر امن احتجاج پر دھاوا بولا گیا تو پنڈی اسلام آباد کے امن کی زمہ داری طلبہ نہیں دے سکتے ۔ یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں یہ سب طاقت کے زور پے کرنا چائتے ہیں طلبہ اسے مسترد کرتے ہیں . 2/2
@ICT_Police@IIUI_OFFICIAL
اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ بلکل بھوکلائٹ کا شکار ہے ۔ چند طلبہ کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پوری اسلام آباد کی پولیس یونیورسٹی میں اکھٹی کر لی ہے ہم اسلام آباد انتظامیہ کو بتا دینا چاہئتے ہیں یہ طلبہ کا پر امن احتجاج ہے 1/2
#IIUI_Under_fascist_administration
مے خانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
کرنل صاحب کو اقتدار کے نشے میں دل کی قبض ہو گئی ہے،ورنہ ہر کوئی جانتا ہے کہ جامعہ اسلامیہ کے ہاسٹل بہت وسیع ہیں۔یہ جامعہ کی توہین ہے
#IIUI_Under_fascist_administration