واقعہ کی تفصیل ۔۔
لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
اسد قیصر صاحب ایک پرائیوٹ سکول میں نوکری کرتے تھے
پرانی سی موٹر سائیکل اثاثہ تھا
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا عمران خان کے نام پر ووٹ لیا
پھر قسمت جاگ اٹھی
موصوف نے خوب ترقی کی آج کل 35 کروڑ کی کوٹھی کے مالک ہیں 7 کروڑ کی گاڑی میں گھومتے ہیں
اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂
انصاف ہو تو ایسے۔
قصور گلی میں کھیلتی معصوم بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم زخمی حالت میں گرفتار
پولیس کے مطابق گرفتار کے وقت اس نے پستول نکالنے کی کوشش کی پستول سے گولی چل گئی جس سے اس کے عضو تناسل ناکارہ ہوگئے زخمی حالت میں زیرِ علاج ہے