@ImranAhmed4004@S_SajidOfficial اعوان اور ایوان میں اگر فرق نہ کر پاؤ تو کوئی مسئلہ نھی ہے
لیکن جو اپ پر مُسلط آنپھڑ لوگ ہے وہ مجھ سے ذیادہ غلطیاں کرتے اور اپکو شرمندگی نھی ہوتی ہے۔
اتنا اپکا شعور اور عقل 👌
In the House of Lords, multiple peers raised concerns about the detention and well-being of @ImranKhanPTI a clear sign that the issue is gaining serious international attention.
Ending authoritarianism is the only way to restore humanity and democracy.
#ImranKhanUnlawfullyDetained
[Human Rights Violations in Pakistan]
72 minute video chargesheet against General Bajwa and General Asim Munir - the amount of fascism on children and women has never been witnessed in Pakistan!#ImranKhanUnlawfullyDetained
At a UNHRC session, Kasim said Imran’s case was not an “isolated incident”. In fact, he claimed, it was the “most visible example of a much wider pattern of repression in Pakistan since 2022”.
https://t.co/ckxugKAhzF
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.
Kasim,
You rocked it! Brilliant representation of the plight of Pakistanis here.
Imran Khan and all political prisoners must be released.
Thank you @Jemima_Khan for raising them so well!
#ImranKhanUnlawfullyDetained
At the UN, @Kasim_Khan_1999 warned of growing intolerance and systematic persecution in Pakistan, citing the prolonged detention of @ImranKhanPTI in harsh conditions. He called on the international community to act and press for the release of all political prisoners. #ImranKhanUnlawfullyDetained
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی صاحب 27 مارچ، بروز جمعہ، دن 3 بجے، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی دفتر (پشاور موٹروے انٹرچینج) میں 'عمران خان رہائی موومنٹ' کی ممبر شپ کا آغاز کریں گے۔ تمام ونگز کے عہدیداران، ایم پی ایز، ایم این ایز، پی ٹی آئی ورکرز اور عمران خان کے چاہنے والوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اڈیالہ جیل سے عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے بار بار ہم عدلیہ کے پاس گئے ہیں لیکن انہوں نے اپنی ادا شدہ ذاتی مراعات کے لیے اپنی روحیں بیچ دی ہیں
انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ دی ہے
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے
اس لیے وہ میری بیوی کی طرف رخ کرتے ہیں
وہ کیسے بشریٰ بی بی کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کی اجازت دے سکتے ہیں
صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے
وہ دن کے 24 گھنٹے تنہائی میں گزارتی ہیں سوائے ہفتے میں 30 منٹ میرے ساتھ اور وہ بھی اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے
عورتوں بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانا غیر اسلامی ہے
اور ان کے مقاصد صاف ظاہر ہیں
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہیں انہیں خود پر شرم آنی چاہیے
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے ��یٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Been in awe of Imran Khan ever since I met him but what this particular speech at UNGA did to multiply the admiration can’t be described in words.
He batted for the whole Muslim Ummah with a speech straight from his heart; he spoke what I wanted to speak without knowing how to say it and same were the sentiments of many Muslims of the West!
If you have time today, experience the whole speech with headphones on, especially the 10 mins in this clip below. His fight against Islamophobia and getting 193 Nations to adopt a resolution against it will always be celebrated as a legendary accomplishment!
بریکنگ ۔ بریکنگ ۔ بریکنگ
مقتدر حلقوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے عمران ��ان کی حمایت مانگ لی ہے
6 ماہ سے 12 ماہ کی قومی حکومت کے بعد اکتوبر 26 کے آخری یا فروری27 کے پہلے ہفتے میں الیک��ن کرانے کی پیشکش کی گئی ہے
امریکہ اور سعودی عرب گارنٹی دینگے کہ الیکشن اور نتائج شفاف ہونگے
اگر عمران خان جیتے تو ان کے راستے میں ماضی کی طرح رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی
پہلے مرحلے میں اسپتال اگلے مرحلے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی ہے
جون 26 تک 90 دن کی خود ساختہ نظر بندی یعنی خاموشی جولائی میں محدود میڈیا سرگرمیوں، ستمبر کے بعد سیاسی سرگرمیوں کی اجازت کی مشروط پیشکش کی گئی ہے
امریکہ سے 2 اور برطانیہ سے 1 اوورسیز پاکستانی کے ذریعے پیغام پہنچایا گیا ہے
It’s important to note that Imran Khan’s eye remains swollen and unchanged from last week (per family sources). Need of the hour is to #ShiftKhanToShifaInternational under the care of his personal doctors and family! THIS IS HIS FUNDAMENTAL RIGHT!
#ImranKhanNotSafeInAdiala