Government shall facilitate and support local business community and commerce ministry is all there to facilitate.... Business community shall be taken on board inshallah.
حب- لسبیلہ میں رات گٸے دو ٹریفک حادثات گڈانی کے علاقے میں ٹرک اور پراڈو میں تصادم سے ایک ہلاک ایک زخمی، جبکہ کوسٹل ہائی وے میں مسافر کوچ الٹنے سے ایک جاں بحق اور پانچ زخمی ہوٸے
افسوس ناک خبر-
قلات- کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن(ر) طارق زہری قلات کے علاقے بینچہ کے قریب روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
ان کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرایا گاڑی میں سوار تین افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے۔ذرائع
پنجگور- سیدان اور پروم کپ میں دو المناک ٹریفک حادثات میں تین افراد زندگی کی بازی ہارگئے سیدان حادثے کے دونوں جوان جھلس کر جان بحق ہوگئے جبکہ پروم کپ میں گاڑی کا ٹائی راڈ کھلنے سے گاڑی الٹ گیا بدل جان نامی نوجوان جان بحق ہوگیا-
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن مکمل۔ دو خودکش حملہ آوروں سمیت چھ دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں میں ایک خاتون بھی شامل، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی-
26 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔
اس دن سابق گورنر اور وزیراعلی بلوچستان اور وفاقی وزیر دفاع اور بگٹی قبیلے کے چیف نواب اکبر خان بگٹی بلوچ کو تراتانی کے ایک غار میں درجنوں ساتھیوں سمیت شہید کر دیا گیا-