@reema_omer معاف کر ماسی تو ہمارے لیے الگ سے فلسفر بنی ہوئی ہے ۔آپ سے زیادہ دانشور جج ہے۔ آپکی عمر اور انکا تجربہ برابر ہے۔ سب کو پتا ہے اپ کس پارٹی کو سپوٹ کرتی ہے ۔
بی جے پی ترجمان کی جانب سے حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ان گستاخانہ کلمات سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں ۔مسلمان کے لئے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذات بارے ایک لفظ بھی قابل برداشت نہیں ۔
1/2