"تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو، روزانہ طواف کرو، پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو، دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو؛ لیکن خدا کی قسم! تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا۔ تم نے ایک بے گناہ انسان اور اس کی بیوی کو قید کر رکھا ہے، صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا!" علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
25 سالہ ایک نرس نے اپنے والد کو گردہ عطیہ کرنے کے لیے کئی ماہ تک خفیہ طور پر تمام طبی ٹیسٹ مکمل کیے، کیونکہ وہ جانتی تھی کہ اگر والد کو معلوم ہو جاتا تو وہ کبھی اسے ایسا کرنے کی اجازت نہ دیتے۔
باپ اور بیٹی کے درمیان محبت اور قربانی کی ایک خوبصورت مثال ❤️
جب کراچی میں غریبوں کے بچے چرس سے مرتے رہے، تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا، مگر جب ایک ایم این اے کا بیٹا اور ایک سینیٹر کی بیٹی کوکین سے مر گئے، تو پنکی کو اٹھا لیا گیا۔ شبر زیدی
@SShabbarZaidi#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی انسان پر کڑا وقت آتا ہے، تو دوست احباب اور دور کے مخلصین اپنے تحفظ کی خاطر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ سیاست کا میدان ہو یا عام زندگی کا سفر، رشتوں کی اصل پرکھ آزمائش کے دنوں میں ہی ہوتی ہے۔ اس تصویر میں نظر آنے والی بہنیں اس سچائی کا عملی ثبوت ہیں کہ بھائی دنیا کی نظر میں خواہ کسی بھی مقام پر ہو، بہنوں کے لیے وہ صرف ان کا مان اور ان کا بھائی ہوتا ہے۔
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ المہد گورنری (مدینہ کے علاقے میں واقع) میں اپنے آثار قدیمہ کے سروے کے دوران ٹیموں نے کامیابی کے ساتھ ایک انتہائی اہم چٹان کے نوشتہ کو دستاویز کیا ہے جس پر اسلام کے دوسرے خلیفہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔