عطا تارڑ سے آج میرا سوال
حکومت کا دل بڑا ہوتا ہے آپ اپوزیشن میں تھے تو آپ نے وزیر اعظم آفس کے سامنے مارچ کیا تھا تو اب کیوں نہیں ؟
پنجاب کے ایک پولیس کانسٹیبل نے سہیل آفریدی کو دھمکی دی آپ لوگ یہ دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں ؟ یہ غلط نہیں ؟
جواب سنیے
Who will invest in Pakistan in this situation A seasoned entrepreneur, who have invested alot in Pakistan is missing.
Cola Next Owner was kidnapped during the day time from Karachi
The next Cola company Is the competitor of Pepsi & Coca cola Israelis Products
#release#ColaNext
ایس ایس پی عرفان سلیم نے آخر کیونکر انٹرویو ڈیلیٹ کروانے پر زور دیا اور جب انٹرویو پبلش ہوا تو ابرار قریشی کو سنگین نتائج کا سامنا کرنے کی دھمکیاں کیوں ملیں کیا حکومت آزاد کشمیر نوٹس لے گی؟
جناب وزیراعظم جناب آئی جی صاحب؟
@SardarTanveerIK
@DrTajikSohail
60 سالہ اس بزرگ شہری کو تھانہ سیکرٹریٹ کے پولیس والوں نے رات گئے گرفتار کر لیا اور 8700 روپے لے کر واپس چھوڑا
جرم یہ بتایا کے سڑک پر کیوں کھڑے ہو ایک تو انکے پاس گھر نہیں اوپر سے چند بدمعاشوں نے جینا حرام کیا ہوا ہے۔امید ہے انتظامیہ بابا جی کو انصاف دلاۓ گی
@ICT_Police
Appeared as a guest on #Hum_Poshto_1 in a Ramdan transmission with host @NajibaFaiz5 , it was such a productive segment on digital media journalism.
Thank you Najiba and your prestigious team for inviting me.
کوئٹہ سٹی میں 48 گھنٹوں میں کوئی بھی حادثہ ہو سکتا ہے سٹی میں کمانڈوز اور سیکیورٹی کے اہلکاروں کو بلایا گیا تمام شہری کوشش کریں کہ گھروں سے زیادہ رش میں جانے کی کوشش نہ کریں۔
پوری دنیا میں انہوں نے فتنہ جاری کیا ہے یہ کیا جنگلی نظام ہے قتل و غارت کو عام کیا اس ملک میں ماں بیٹی کی عزت ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپنے بیٹی کو کھل کر گھر سے باہر نکالیں
ایم این اے بلقیس صاحبہ نے عورت مارچ کو پیغام دے دیا
#AuratMarch2022
ریاستی تشدد اور جبری گمشدگیوں کی وجہ سے یہ طلباء اپنے پڑھائی کو چھوڑ کر سڑکوں پر آئے ہیں ریاست اس کی ذمہ دار ہے اگر ان بچوں کی مستقبل داو پر لگتی ہے تو پھر بھی ذمہ دار ریاست ہی ہے
#ReleaseHafeezBaloch#BalochStudents
8th day of #BalochStudents in front of Isb press club and no human being is here to hear the voice of these voiceless and suffered people of #Balochistan , stand with the demand of #ReleaseHafeezBaloch.