میرا ٹویٹر 5 دن سے ہینگ ہوا ہے کوئی رہنمائی فرمائے ہمارا پوسٹ شیئر ہوتا ہے لیکن ہمیں کوئی پوسٹ موصول نہیں ہوتا پلیز کمنٹ میں بتاۓ کہ کیا وجہ ہے اور کیا کرنا چاہئے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@sHaidarHashmi ہمارے پاس تو اربوں ڈالرز کا ایٹم بم بھی ہے اور چارسو کے اوپر لڑاکا طیارے بھی ہے وغیرہ وغیرہ
اپکا پورا افغانستان افغانیوں سمیت ہمارے ایک میزائل کے برابر بھی نہیں 😁😁😁
@WakeelMubariz پہلے ہم نے اپکی زبانیں نہیں سنی تھی اب سنلیا ہے اور دیکھ لیا کہ تم پاکستان سے کتنے نفرت کرتے ہو اسلئے اب ہمیں تم میں اور اسرائیلیوں میں کوئی فرق نظر نہیں اتا اسلئے حاموش ہے تم جانو اور پاک فضائیہ 💝🇵🇰💝
@Afghan0344 اگر ہمیں پتہ ہوتا کہ تم لوگوں کی زبانوں میں ایسا نہوست برا ہے تو ہم اسے اپنی جہاز بھی پیش کرتے ہم نے تمہاری اذادی پر اللہ تعالیٰ کی قسم بہت حوشی منائی لیکن تمہاری زبانیں سنی تو ہمیں پتہ چلا کہ تم پر امریکہ کیوں مسلط ہوئی