ہم نے سینئر ججز صاحبان کو گزارش کی کہ یہ پاکستانیوں کے آئینی حقوقِ کا معاملہ ہے۔ پاکستان کا آئین انہیں سول عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کی اجازت دیتا ہے۔ ان کا اس حساس نوعیت کے کیس سے اٹھ کر چلے جانا باعث حیرت ہے۔
#فوجی_عدالتیں_نامنظور#MilitaryCourtsViolateRights
اس أدمی نے پہلے pti کے نام۔پہ فالوورز اکٹھے کئے!
جب ویگو والے لے کے گئے تو۔اب pti کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ بنا ہؤا ہے!
انصافیز اسکو انفالو کرو، اور اسکے ٹوئیٹ پہ ریپلائی یا ری ٹوییٹ نہ کریں اور نہ کوٹ ٹوئیٹ کریں
خیبر پختونخواہ کی پولیس نے فوج کے شانہ نشانہ دہشت گردی کا بہادری سے سامنا کیا ہے۔ پورے پاکستان کو ان سپوتوں پر فخر ہے۔ اللہ رب العزت پاکستان کے بیٹوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین
میرے اور #خاموش_مجاہدوں کےخلاف سوشل میڈیا کمپین میں چند مشہور صحافی اور انکے چمچے بھی شامل ہیں جنکو اپنی مارکیٹ گرتی نظر آرہئ ہے۔ ویسے بھی بریگیڈیئر راشد نصیر لوسی اور فہیم رضا سے ملاقاتوں کے بعد انکے تیور بدلے ہوئے ہیں۔
"جس سے نیکی کرو، اس کے شر سے بچو۔"
The manner in which Ali Amin Gandapur is being treated - abducted & taken across Pak in custody in an effort to humiliate & mentally torture him - is simply bec he is a party ideologue loved by our workers. Those indulging in these brainless actions don't realise they are only
I will begin the tickets review process from tomorrow till 26th of cases sent to me by the 4 Reconciliation committees that were formed for this purpose.
Honestly thank you @bitgetglobal specially @BitgetPakistan team , within minutes they solved a glitch that was showing that I lost over 200K lol, same thing happened with @binance on MAY 2021 but scammers took 100 traders money, Inshallah @LitiCapital recover.
علی زیدی اور علی امین کو جس طرح سے جعلی پرچوں کے تحت حراست میں رکھا جارہا ہے وہ نہایت قابلِ مذمت ہے اور ہمیں خدشہ ہے کہ ان دونوں کو اعظم سواتی اور شہبازگل کیطرح زیرِحراست تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا۔ مجرموں کے ٹولے اور اسکے سرپرستوں نے محض لندن پلان جیسے ناپاک منصوبے کو عملی
جامہ پہنانےکیلئےآئین، قانون کی حکمرانی،عدالتی احکامات اور جمہوریت کو مکمل طور پر مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ہمارے سوشل میڈیا کارکن وقاص امجد کو اغواء کیا گیا اور چھوڑنے سے پہلے اسے حراست کے دوران شدید تشدد کانشانہ بنایاگیا۔ ادارے تباہی کےگھاٹ اتارے جا چکے، معیشت زمیں بوس ہوچکی