شفیع جان نے جو گھٹیا قسم کی باتیں شہباز گل کے بارے میں کیں اس سے رہا سہا شک بھی ختم ہوگیا کہ KP حکومت جرنیلوں کی چاکری میں جرنیلی بیانیے کی ذامن بن چُکی ہے۔ سوشل میڈیا کو اپنے خلاف کر کے تحریک کا ڈرامہ کرنا عمران خان سے دشمنی ہی نہیں بلکہ ایسے ہی ہےجیسے بغیر بلے کے کرکٹ کھیلنا۔
سبزی فروش سے وزیر بننے تک کا سفر عمران خان اور ان کے ورکرز کی دی ہوئی عزت سے طے کیا، مگر آج وہی شخص انہی کارکنوں پر تنقید کر رہا ہے جنہوں نے اسے مقام اور پہچان دی۔ احسان فراموشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
🚨🚨 ضروری اعلان:
ایک نیولے نے سہیل افریدی کو یہ کہہ کر برباد کر دیا کہ سوشل میڈیا کو میں سنبھال لوں گا تم فکر نہ کرو
انجام شیر افضل مروت سے بدتر ہو سکتا ہے
شفیع جان صاحب آپ سے جب بھی ہم نے احتجاج کے حوالے سے سوال کیا تو آپ نے ہمیں 10 مہینے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا۔۔۔۔
جب میں نے آپ سے سوال کیا کہ خان کی رہائی کے لیے کون کال دے گا۔۔۔۔
تب بھی آپ نے محمود خان اچکزئی کا نام لیا۔۔۔۔
ہمیشہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔۔
کیا آپ قوم سے معافی مانگے گے؟
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/e7nMvqM6XF
منیب فاروق عوام کو ڈراتے ہوئے کہ اگر آپ سہیل آفریدی کے ساتھ احتجاج میں آئے تو 26 نومبر، 2024 والی (خونریزی) دوبارہ ہو گی۔
بھئی واہ۔ کیا زبردست معیار ہے صحافت کا۔
👏👏👏
یہ بات حقیقت ہے کہ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی کال دینے سے پہلے اپنے ان بڑوں سے مشاورت کی تھی جن بڑوں کا یہ غلام ہے اور جو خان کو رہا نہیں کروانا چاہتے جو خان کے دشمن ہیں
عشق عمران میں مر جانے والا لیٹ گیا ہے
ویسے شفیع جان نے بولا تھا کہ سہیل افریدی کا نیا روپ پانچ اگست کو نظر ائے گا
بے شک ٹھیک بولا تھا کہ پانچ اگست کو ایسا روپ نظر آیا ہے کہ یہ بالکل ہی لیٹ چکا ہے۔۔۔
خبر یہ ہے کہ
پارٹی کے اندر اس وقت شہباز گل اور سہیل آفریدی گروپ کی لڑائی توں تکرار تک پہنچ چکی ہے
سہیل آفریدی کا کہنا ہے شہباز گل ہماری حکومت کے خلاف سازشیں کر کے سوشل میڈیا پر تنقید کرا رہا ہے
آو بےشرمو تمہیں عمران خان مزاحمت کیلئے لایا تھا وہ تمہیں نظر نہیں آئی گل کی سازشیں نظر آگئی
پوری کابینہ کی کابینہ اس وقت پیسہ بنانے پر لگی ہوئی خان کی رہائی پر فوکس 0% ہے