تحریک ازادی کشمیر کے عظیم مجاہد کمانڈر سردار محمد فاروق خان جو چند روز قبل راولاکوٹ دھرنے کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
دلیر ماں بہادر ماں
سلمان اکرم راجہ اور شوکت بسرا کی اوکاڑہ میں شہید طاہر عبداللہ کی والدہ سے ملاقات
بہادر بیٹے کی ماں بھی بہادر نکلی اللہ ایسی ماؤں سے ہمارے ملک کو اور نوازے ۔
طاہر عبداللہ کی شہادت بلاشبہ تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان ہے
There was a time when the state would sponsor protests against atrocities in Kashmir & now they are arresting those who are protesting against alleged killings in #AJK & the continuous internet shutdown. @FarooqTariq3 has always stood for vulnerable people, release him and his comrades immediately & stop the killings in Kashmir
محسن نقوی نے جو کل گفتگو کی وہ اعتراف شکست ہے، بھارت میں کاکروچ علامتی کہا گیا پاکستان میں یہ عوام کو حقیقی کاکروچ سمجھ کر ظلم وستم کے بازار گرم کیے ہوئے ہین، سلمان اکرم راجہ
مریم نواز صاحبہ، پی ٹی آئی کی خواتین کے علاوہ باقی خواتین بھی تو آپ کی "ریڈ لائن" تھیں۔
پھر کشمیر کے حق میں پرامن احتجاج کرنے والی خواتین پر آپ کی پولیس نے کریک ڈاؤن کیوں کیا؟ کیا یہ آپ کی اپنی مقرر کردہ "ریڈ لائن" کو عبور کرنا نہیں؟
چشمِ فلک نے شاید یہ منظر بھی دیکھنا تھا کہ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنا اور کشمیر کا پرچم اٹھانا بھی جرم بن جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی مظلوم قوم کے حق میں آواز اٹھانا اور اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا بھی قابلِ گرفت عمل ہے، تو پھر آزادیِ اظہار اور جمہوری اقدار کی حقیقت کہاں باقی رہ جاتی ہے؟ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری نہیں، دلیل اور مکالمہ ہونا چاہیے۔
جو مریم نواز خود کو کشمیری کہتی ہیں انہی کے شہر میں کشمیر کا پرچم اٹھانا جرم بن گیا
نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا مگر وہ گرفتاریوں کے باوجود دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے اور کشمیر کے حق میں نعرے بلند کرتے رہے
ایک نوجوان لڑکی نے دوٹوک کہا اگر کشمیری ماؤں بہنوں کے لیے ہمارا خون بھی مانگا گیا تو ہم دینے کے لیے تیار ہیں