بلوچستان سےصوبائی وزیرظھور بلیدی،نوابزادہ میرنعمت اللہ زہری،میر سلیم خان کھوسہ،میرعارف جان محمدحسنی،آغا شکیل احمددرانی،فائق خان جمالی،میر رؤف رند،میرعبیداللہ گورگیج،میرفیصل خان جمالی نےصدر آصف علی زرداری سےبلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
*اظہار تعزیت*
_پی ایس ایف ضلع ڈیرہ بگٹی کے صدر حمیدگل بگٹی نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی کے چچا کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔_
_دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کوصبر جمیل عطاء فرما
Thank you Mr. Chairman for this patronage.. @BBhuttoZardari
زمانوں بعد تمام نشریاتی ادارے گڑھی خدا بخش کی تقریب لائیو دکھا رہے ہیں۔ یہ پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ اور ٹیم ڈیجیٹل کا کارنامہ ہے جسکے لیئے دنیا بھر میں پھیلے جیالے مبارکباد کی مستحق ہے۔۔
#SalaamBenazirBhutto
بھٹو کی بیٹی کے عزادارو، آج 3 جمادی الثانی ہے۔ آج تمھارے نبیؐ کی بیٹی فاطمہؑ کو مدینے میں قتل کیا گیا تھا۔ دو حروفِ تعزئیت اپنے نبؐی کیلئے بھی۔۔
#SalaamBenazirBhutto#جمادى_الثانی3
سیاست میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے میری رہنمائی کی تھی اور اب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی فلاسفی میری راہنمائی کر رہی ہے۔ آصف علی زرداری
آئین اور جمہوریت کی خاطر محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جن مشکلات کا سامنا کیا ہے آج تک کسی اور نے نہیں کیا۔ آصف علی زرداری