@MubashirAZaidi یہود پر عمومی لعنت ھے۔اور یہ لعنت قیامت تک کسی نا کسی شکل میں ان پر برستی رھے گی۔نا تو یہ بہادر ہیں نا ہی ذھین۔انکو بھی مہلت ملتی رھتی ھے کہ اپنے کالے کرتوتوں سے باز آ جائیں۔مگر جسطرح انہوں نے ظلم کیۓ ھیں آسمانی قانون کے تحت ان پر بھی اب شدید عذاب آۓ گا۔کب آۓ گا انتظار کیجۓ۔
سب کو شب معراج بہت بہت مبارک ھو❤
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
شاہِ شریعتم علی، پیرِ طریقتم علی
حق بہ علی حقیقتم، دم ہمہ دم علی علی
نقطہء بائے بسم اللہ، سِرّ سراۓ لا اِلٰہ
اوّلِ نقش والقلم، دم ہمہ دم علی علی (#حضرت_شاہ_شمس_تبریز )
جب انسان ظلم سہنے کے باوجود اپنے معملات اللّہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ پوری دنیا کے سامنے انسان کو کس طرح سُرخرو کرتا ہے، یہ اس کی ایک مثال ہے ! شکر الحمدُللّہ !
وہ جج جو نوازشریف کے کیسز میں مانیٹر بنا تھا وہ جے آئی ٹی جس پر قوم کے اربوں روپے خرچ کئے گئے وہ ججز جنہوں نے نوازشریف کو سسییلین مافیا گاڈر فادر کے لقب دیئے تھے ان سب کو آج شرم تو آرہی ہوگی؟؟
#نوازشریف_سرخرو
کوئی ڈیل نہیں ہوئی ۔ کیا نوازشریف صاحب کے مقدر میں لکھا ہے کہ وہ ساری عمر جلاوطنی کاٹیں گے؟ اگر جھوٹے مقدمات بنیں گے تو کیا ان مقدمات نے کبھی ختم نہیں ہونا؟
رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق
The US and Western govt s who patronize the rouge State of Israel are criminals against humanity
Oil-rich Arab countries are silent spectators
Muslim rulers are victims of expediency
O Karim Allah! Help Palestinians from the unseen
Make every oppressor a sign of lesson
Amen
چندروز میں مختلف مقامات سےافواج پاکستان پردھشت گردحملےپاکستان کوکمزورکرنیکی مکروہ سازش ھیں
بزدل دشمن اپنے ناپاک ارادوں میں ناکام رھینگے
افغان حکومت اپنی سرزمین پرپاکستان دشمن مسلح گروپس کوگرفت کرےجواسلام کے نام پردشمن کاکام کر رھے ھیں
ان شاءاللّٰہ
پاکستان دھشت گردی کو شکست دیگا
اسلام کے نام پر دھشت گردی اور قتل و غارت کرنے والوں کو خوارج کہا جاتا ھے۔اور یہ(خوارج) جہنم کے کتے ھیں۔اللہ تعالی پاکستانی قوم کو ارض پاکستان کو اور افواج پاکستان کو سلامت رکھے۔آمین
بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا، مگر وہ کیا جانیں کہ ہمارے بیٹے رات کو بھی اپنی دھرتی کے دفاع سے غافل نہیں ہوتے جنہوں نے دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملادیے، خدا کا شکر ہے جس نے بڑے نقصان سے محفوظ رکھا۔ اللّہ تعالیٰ پاک دھرتی کو ناپاک عزائم سے محفوظ رکھے۔ آمین