صنم جاوید کے پاس کوئی پارٹی عہدہ نہیں تھا۔ وہ ایک عام سپورٹر تھی جو 9 مئی سے جیل میں اپنے ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے۔ اس کے چھوٹے بچے ماں کے بغیر رُل گئے ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے ریجنل صدور پرویز خٹک، علی زیدی، مراد راس، فواد چوہدری وغیرہ سب ڈرائی کلین ہو گئے اور مزے سے آزاد گھوم رہے ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے؟
آپ بتائیں یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟
گلگت کنوداس کے مقام پر علم مولا عباس اتار کر دوسرا جھنڈا لگانے کی کوشش کے دوران 11 ہزار والٹ کا کرنٹ لگنے سے عثمان نامی بسین کا نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔۔
#Arbaeen2023
آغا سید باقر الحسینی کے خلاف FIR کے خلاف اور متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف گلگت بلتستان بھر میں سخت مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں برآمد۔ عوام میں شدید غم و غصہ
امامیہ جامع مسجد سکردو سے نمازیوں کا سمندر یادگار شہداء چوک کی طرف رواں دواں
#jafariaT#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
میرا کوئی سگا بھائی نہیں لیکن جس طرح مشکل وقت میں عمران بھائی نے ارشد کے لئے آواز بلند کی مجھے تکریم دی سوچتی ہوں بھائی ایسے ہی ہوتے ہونگے. ایک بہن کی یہ دعا ہے میرا بھائی اپنے گھر میری بھابھی بچوں کے پاس صحیح سلامت لوٹ آئے.
آیت اللہ محمد حسین نجفی صاحب:
،، ہمارے ممبروں پہ وہی کچھ بیان کیا جاتا جو اللہ کے قران میں ھے یا چودہ کے فرمان میں ھے تو یہ دنیا ماننے پر مجبور ہو جاتی کہ اگر کائنات میں کوئی سچا مذھب ھے تو یہ مذھب شیعہ ھے ۔۔
اللہ تعالیٰ بحقِ آل محمد علامہ صاحب کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے 🤲