میرے والد کہاں ہیں؟ مہم��د لانگ مارچ میں ایک چھوٹی بچی اپنے جبری گمشدہ باپ کا پمفلٹ لے کر آئی۔ جنرل پرویز مشرف کی شروع کردہ پالیسی نے لاکھوں بچوں کو یتیم کر دیا۔
#ReleaseAllMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
وہ دن دور نہیں جب تم سے تمہارے کیے ہوئے ہر ظلم و ستم کا بدلہ گن گن کر لیا جائے گا. طاقت کے نشے میں مبتلا دشمن تمہارے خاتمہ عنقریب ہے
#EndEnforcedDisappearaces
اس بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی نے گلگت بلتستان کے علاقے گانچے میں روڈ کے کنارے بچوں پہ گاڑی چڑہا دی جس کے نتیجے میں تین بچے موقع پہ دم توڑ گے اور تین شدید ذخمی ہیں
یار رہے اس گاڑی کو چلاے والا کوئی میجر صاحب ہیں۔
#GilgitBaltistan
عیدمبارک🌘
14سالہ ہندولڑکی،گڈی،مسلمان نےاغواکی،زبردستی مسلمان کرکےنکاح کیا
زنجیروں میں باندھ کر رکھا
باپ بیٹی کوتلاش کرتاپہنچا
اسکی حالت دیکھ کر پاگل ہوگیا
لڑکی فرار ہوکر پولیس تک پہنچی
بےہوش ہوگئی
معلوم ہواپیٹ میں مرا ہوابچہ ہے
آج عدالت میں اسکابیان نہ ہوسکا
عدالت عیدمنانےگئی ہے
عرصہ دراز سے ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے لیکن کیا آپکو بلتستان میں میجر کی گاڑی نیچے کچلے جانے والے ان معصوم بچوں کے جنازے کی خبر ملی؟ اس میجر کا نام ٹی وی سکرین پر آیا؟ مقدمہ کہاں پہنچا تو اس بارے کوئی اپ ڈیٹ نظر آئی؟
پاکستان : کہ جس کی قیام سے لیکر آج تک اصل حاکم اور صاحب اقتدار فوج ہے اسکی ہر عمل ایک مجموعی ابنارمل ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے ۔
فوج نے عید الفطر کے تحفے کے طور پر پانچ بلوچ فرزندوں کی بعد از تشدد مسخ شدہ لاشیں پھینک دی ہیں کہ جن سے تین کی شناخت #BalochMissingPersons کے طور پر ہوئی ہیکہ جن کے معلومات #VBMP کے پاس پہ��ے سے موجود تھے ,
اہلیان پاکستان سے سوال ہیکہ کیا وہ عید کے دن #enforceddisappearance کا شکار پانچ/پانچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں بلوچوں کو تحفے میں دیکر بلوچوں کو بزریعہ خوف اپنے ساتھ رکھنے میں کامیاب ہونگے؟؟؟
یا اس سے بلوچ اور ریاست کے درمیان ایک کبھی نہ ختم ہونے والے خلیج مذید گہرا ہوگا ؟
مارواڈ اور مچھ میں پھینکے جانے والے پانچوں مسخ شدہ لاشوں میں سے مارواڈ کے تین لاشوں کی شناخت
(1) غلام فرید شاہوانی ولد غلام مصطفیٰ شاہوانی سکنہ کلی کاریز سور مستونگ
(2) عظیم خان ولد یار خان مری سکنہ نشپا ہرنائی ،
اور تیسرے فرزند کی شناخت حضرت سمالانی ولد ملا محمد خان سکنہ سنجال (غربوک)��ے ناموں سے ہوئی ہے ۔
تینوں فرزندوں کو فوج نے پہلے اغوا کیا تھا
فرید کو اگست 2022 میں فوج نے اغوا کیا تھا ۔
عظیم خان کو 21 مارچ 2023 کو فوج نے کویٹہ سے ہرنائی دوران سفر آغا کیا واضع رہے کہ 30 اگست 2017 کو نشپا میں ایک فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فوج نے عظیم خان کے خاندان کو نشانہ بنایا تھا۔ مذکورہ آپریشن میں عظیم خان کی والدہ، بہن اور بہو و بھتیجی سمیت 9 افراد کو شہید کیا گیا۔
حضرت سمالانی کو 23 مارچ 2023 کو فوج نے ہرنائی سے اغوا کیا تھا ۔ حضرت کو 2017 میں بھی فوج نے اغوا کرکے سات مہینے تک تشدد کیاتھا۔
گذشتہ سال جولائی میں بھی فوج نے زیارت کے قریب 9 بلوچوں کو مقابلے میں مارنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم بعد میں ان کی شناخت فوج کے ہاتھوں اغوا شدہ بلوچ فرزندوں کے ناموں سے ہوئی تھی۔
اسکے علاؤہ راولپنڈی سے فرزند شہزاد بلوچ اور ظہیر شاہ کو 19 اپریل اور رمضان کے آخری ہف��ے درجن سے زائد فرزندوں کو فوج نے اغوا کیا ہے ۔
جماعت اسلامی والے جذباتی نہ ہوں کیونکہ حسب توقع ایک منظم حکمت عملی کے تحت پی ٹی ��ئی حکومت کی طرح اس بار اس ملک پر پھر پی پی کے شکل میں ایک سیلیکٹڈ حکومت مسلط کرنے کی تیاری کی جا چکی ہے اور سندھ بلدیاتی الیکشن اس منظم حکمت عملی کا ایک مشق ہے
#LocalBodyElection