🚨پاکستان میں پچھلے سال ہونے والی بدترین تباہی پر پی ٹی آئی نے ایک جامع ویڈیو ریلیز کر دی ہے
یہ ویڈیو دیکھیں، اعدادوشمار ملاحظہ کریں آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران خان کو جیل میں ڈال کر انھوں نے کس طرح پاکستان کو لوٹا ہے اور معشیت تباہ کی ہے
اس طرح کے ذہنی مریض نہ صرف وفاقی اداروں کے سربراہ لگائے گئے بلکہ خاکی وردی پہن کر ساری زندگی ٹیکس پیئرز کے پیسے پر لیچوں کی طرح خود بھی پلتے رہے اور اپنے بچوں کو بھی پالتے رہے۔
ہم سندھ والوں نے پی پی حکومت میں بنگلے بنائے بچے انجینئر ہوگئے اب گلگت والوں کی باری ہی انہوں نے پی پی سے یاری کی ہے گلگت کے تین چار پہاڑ تو پی پی نے سر پہ ہاتھ پھیر کر غائب کر دینے ہیں۔
یار کمال کا طنز و مزاح ہے !
PTI is anti Pakistan
Kashmiris are anti Pakistan
Balochs are anti Pakistan
Pushtoons are anti Pakistan
Shias are anti Pakistan
but the ones who stole the mandate of Pakistanis are patriotic.
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨