“No one wants to fight for Israel”
Former US Marine Sergeant Brian McGuinness stood up in Congress to voice what many Americans feel: “We don’t want to fight a war with Iran for Israel.”
Security forces forcibly removed him from the chamber, appearing to break his arm in the process.
پاک افغان بارڈر پر شدید جھڑپوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ اللہ امن کا معاملہ کرے، ہمیشہ یہ دعا کی ہے دونوں بھائیوں میں معاملات ٹھیک ہوجائیں۔ لیکن اب بات جنگ تک جا پہنچی ہے تو ہم بغیر معذرت خواہانہ انداز میں کہتے ہیں کہ ہم اپنے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ ہمارے جوانوں کی غیبی مدد ��رمائے اور فوز مبین عطا فرمائے، آمین۔
My top 5 Epstein revelations:
- Modi danced for Trump in Israel.
- Elon Musk begged to attend an Epstein party.
- An “Arab Sheikh” offered his virgin daughter to Trump in Israel.
- Epstein was a big fan of Tommy Robinson & Farage.
- The UAE setup MBS over Kashogji murder.
Maccabi fans chanted “Death to Arabs” and attacked an Arab-owned car wash in Tel Aviv last night.
They threw objects & assaulted the Arabs as Israeli police watched.
This is who @ShabanaMahmood & @Keir_Starmer defended over their own citizens & police.
Netanyahu is a wanted war criminal of country whose army has committed genocide.
Maduro is not a wanted war criminal and the Venezuelan army has not committed a genocide.
Netanyahu gets a red carpet treatment in the US.
Maduro is kidnapped and Venezuela gets bombed by the US.
Instead of uniting their resources and efforts against Israel, Arab states, Türkiye, Pakistan and Indonesia unite against Palestinians in the colonisation of Gaza. Shameful.
"He has a gun and he's wasting all the water"
Armed illegal Israeli settlers were filmed emptying a Palestinian family’s water tank in Al Mughayyir, near Ramallah, in the occupied West Bank.
They wasted the water away and deprived the family and their livestock from benefitting from it, local sources reported on November 4
For the second week, Palestinian farmers are being blocked, harassed and arrested as they try to undertake the annual olive harvest on their own lands. Israeli soldier and settler violence in the occupied West Bank has surged since the war on Gaza began in October 2023.
پاکستان میں سیکولرز اور بلاسفی پروٹیکشن گینگ کا گروپ ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے۔ ان کا واحد مقصد جسٹس سردار اعجاز جیسے نالائق جج کو بچانا ہے۔ چونکہ یہ معاملہ پھر اٹھ رہا ہے تو توہین مقدمات ک�� حوالے سے اس جج کی ان حرکات کو دوبارہ منظر عام پر لانا ضروری ہے جس نے پاکستان کی عدالتی تاریخ پر ہمیشہ کے لیے کالک مل دی ہے۔
۱۔ اس جج نے 20 کے لگ بھگ وکلا پر توہین عدالت لگائی کیونکہ اس کے خیال میں اس کی عدالت کی تضحیک ہوئی تھی جبکہ دوسری طرف اس کا کہنا ہے کہ اگر کوئی نوجوان توہین امیز مواد شیر کرتا ہے تو یہ کہنا کہ توہین ہوئی ہے اس پر بہت بڑا سوال کھڑا ہو جائے گا۔
2۔ اس جج نے پاکستان کے قانون شہادت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے انٹرنیٹ کی ایسی ویب سائٹس پر شائع کی جانے والی رپورٹس کو بطور ایویڈنس قبول کیا جو پاکستان میں کالعدم ہیں۔ اور کالعدم نہ بھی ہوں تو پھر بھی انٹرنیٹ سے لی ہوئی خبر جس کی کوئی آزادانہ ت��قیق نہ ہوئی ہو کسی بھی طرح سے قانون شہادت کے معیار پر پوری نہیں اترتی۔
3۔ اس جج نے ائین کی شق 199 کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک ایسا کمیشن بنانے کا حکم دیا جس کی پاکستان کے ائین اور قانون میں کوئی گنجائش نہیں جبکہ یہ بات واضح ہے کہ اس کمیشن کا فائدہ صرف گستاخی کے ملزمان کو ہونا تھا۔
یہ ایک مختصر سمری ہے، مکمل فہرست بہت طویل ہے
متعدد رپورٹس کے مطابق، فلسطینی قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان میں سے کئی کے **بازو اور ٹانگیں ضائع ہو چکی ہیں،** اور انہیں **اتنا مارا گیا ہے کہ وہ بمشکل کھڑے ہو پاتے ہیں۔**یہ مناظر فلسطینی قیدیوں کے ساتھ برتاؤ پر سنگین سوالات اٹھاتے ہیں اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
This is a major Indian film director with 6.2 million followers.
Hindutva Indians are the only group that outdo Israeli Zionists in their depravity and inhumanity.
And the irony? Vast majority of religious Zionists see Hindus as idol worshipping pagans destined for hellfire.
یہ جملہ مہدی حسن ہی بول سکتا ہے کہ شکریہ ڈونلڈٹرمپ! غزہ میں Ceasefire ہے .. ceasefire کا مطلب ہے فلسطینی Cease ہیں اور اسرائیل Fire کر رہا ہے
@mehdirhasan
ریاست کی رٹ صرف یہ نہیں کہ کسی مذہبی گروہ کو ��گام دی جائے۔
پاکستان میں رٹ آف اسٹیٹ یہ بھی ہے کہ منکرین ختم نبوت کی فتنہ گری کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے۔
بیکن ہاؤس کی انتظامیہ پہلے بھی اسلامی شعائر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی زمہ دار رہی ہے منکرین ختم نبوت کے لیے پروگرام ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔