ایک دروازہ، ایک پہچان، ایک درد
یہ صرف دروازہ نہیں، ضلع مہمند کی پہچان اور ہمارا پہلا تعارف ہے۔ مگر اس کے سامنے خستہ حال سڑک ہماری محرومی کی داستان سناتی ہے۔ حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ ہے کہ اس سڑک کی فوری تعمیر و بحالی کی جائے۔
Heavy firing with advanced weapons is continuously taking place between the forces of Pakistan and Afghanistan in the Nawapas border area, and an atmosphere of fear has spread across the border villages.
#pakafghanwar#nomorewar#we_want_peace
سیز فائر کی باوجود ماموند گوہاٹی میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے
ایک سیریس زخمی کو پشاور منتقل کیا جارہا ہے...
#stopmilitaryoperationinbajawar
پاکستان ارمی نے صرف ایک بچے کو نکالا ہے باقی بے یارو مددگار چوڑ کے چلے گئے مقامی لوگوں نے اپریشن سٹارٹ کی ہے ابھی تک 4بچوں کو نکالے گئے ہیں اور 4 پر مقامی لوگ کوشش کر رہے ہیں۔
یہ لوگ صرف بے گناہ لوگوں کو اٹھانے میں
ماہر ہے اور کچھ نہیں ہے۔
#بٹگرام_ریسکیو
@AbdullahKhan333 پاکستان ارمی نے صرف ایک بچے کو نکالا ہے باقی بے یارو مددگار چوڑ کے چلے گئے مقامی لوگوں نے اپریشن سٹارٹ کی ہے ابھی تک 4بچوں کو نکالے گئے ہیں اور 4 پر مقامی لوگ کوشس کر رہے ہیں۔
یہ لوگ صرف بے گناہ لوگوں کو اٹھانے میں ماہر ہے اور کچھ نہیں ہے
آج پاکستان یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ اور ٹرائبل یوتھ اسمبلی کی طرف سے مجھے بہترین جوان کے ایواڈ سے نوازہ کیا گیا جس پر میں پاکستان یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ ، ٹرائبل یوتھ اسمبلی کے صدر کمال بنگش اور اس کے ٹیم کا بے حد مشکور و ممنون ہوں.
#Mohmand
This is Nahakki Tunnel. Perfectly dark even in daylight. This tunnel has already taken so many innocent lives due to unavailability of lights and is still very dangerous.
District administration should look seriously into this matter and restore the lights immediately.
آندھے لوگ!
ضلع مہمند سپورٹ افیسر بیک وقت ضلع مہمند میں دو عہدوں پر تعینات تھے۔ ایک گورنمنٹ ہائی سکول نحقی میں بطورِ PET اور دوسرا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر۔
لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ آج تک کسی نے بھی انسے یہ نہیں پوچھا کہ تم کس قانون کے تحت بیک وقت دو عہدے رکھ سکتے ہو
دوسری بات پاکستانی آئین ٹرانسفر اینڈ پروموشن رولز1974 کے مطابق کوئی بھی بندہ تین سال سے ذیادہ کسی عہدے پر نہیں رہ سکتا لیکن سعید اختر 2010 سے لیکر آج تک اسی عہدے پر غیر قانونی طور پر براجمان رہیں۔کیا یہ قانون سے بالاتر ہے یا یہ بہت لاڈلا ہے جسے قانون بھی کچھ نہیں کہہ سکتا ؟
ایک ایکٹیویٹی کیلئے 6.4 ملین روپے جاری کئے ہیں جس پر کوئی بھی سرگرمی نہیں ہوسکی اور ضلع مہمند کے ایڈمنسٹریشن اور ضلعی سپورٹس آفیسر نے اس فنڈ کو ہڑپ کرلیا۔ باقی فنڈز کے انکوائری پر کام جاری ہے۔
انشااللہ سب کو اکسپوز کرینگے اور تمام ریکارڈز عوام کے سامنے رکھے جائینگے
میں نے سیفران کمیٹی کو ایک خط لکھاتھا جسمیں ضلع مہمند کو سپورٹس کی مد میں جاری ہونےوالے فنڈز کا آڈٹ مانگا گیاتھا۔ سیفران کمیٹی نےسپورٹس&یوتھ ڈپارٹمنٹ کو احکامات جاری کئے جسمیں پتہ چلاکہ سپورٹس&یوتھ افیئرز نے ضلع مہمند کو ایک سال پہلے 16 مارچ 2022 کو
جاری👇