قبائلی اضلاع کے 45 ارب روپے پر تخت پشاور کا مبینہ ڈاکہ۔ قبائلی اضلاع کو امن و امان کی غیر یقینی صورتحال میں تباہی سے دوچار ہونا پڑا اور اب ضم ہونے کے بعد وہاں کے فنڈز پر قبضہ ہورہا ہے۔ آج بھی سینیٹ میں اس اہم نکتے پر بات کی اور آئندہ بھی جدوجہد کرینگے۔
میرے آبائی ضلعے مہمند سے تعلق رکھنے والے او جی ڈی سی ایل کے جی ایم کو دن دیہاڑے اسلام آباد کے G15 سیکٹر میں قتل کرنا اسلام آباد پولیس کی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھا رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے۔
@ICT_Police
A honest & kind hearted Mohammad ajmal
X-GM OGDCL killed on a broad day light by robbers in G-15 Islamabad outside his house today afternoon. Islamabad police dead silence is strange.
ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے
@MaryamNSharif
Thinking of you and sending best wishes for a quick recovery. You got a huge mandate in initial results but later every polling station was rigged. Strongly condemn the cowardly attack on you. My prayers are with you.
In NA 40, the staff of some polling stations is nowhere to be seen, & God knows what result they’ll come out with. In PK 104, the rigging has been successfully achieved: Iqbal Wazir, a candidate who was lagging behind all others, has been declared winner by 24,000 votes.
خیبر پختونخوا میں جان بُوجھ کر کمپنی نے ان سیاسی رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں کو عوامی مینڈیٹ سے محروم کیا، جو خیبر پختونخوا کے وسائل، امن اور حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔ پورے صوبے سے ایسے مسخروں کو مینڈیٹ دیا گیا جو نیازی نیازی، آئی آئی کے نعرے لگائینگے اور کچھ نہیں کرینگے۔
کمپنی نےجو آگ 2014 میں جمہوریت اور سیاسی حکومتوں کو گرانے کے لیے لگائی تھی،وہ آگ بجھتی نظر نہیں آرہی ہے۔ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں اور لیڈران کے خلاف انتشار کرنے پر کاروائی کی گئی مگر کمپنی کے اندر سے جنھوں نے اس آگ کو لگانے میں سہولت فراہم کی ان کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
کمپنی نےجو آگ 2014 میں جمہوریت اور سیاسی حکومتوں کو گرانے کے لیے لگائی تھی،وہ آگ بجھتی نظر نہیں آرہی ہے۔ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں اور لیڈران کے خلاف انتشار کرنے پر کاروائی کی گئی مگر کمپنی کے اندر سے جنھوں نے اس آگ کو لگانے میں سہولت فراہم کی ان کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
میں نے ہر فورم پر اپنے حلقے کا مقدمہ لڑا، قبائلی اضلاع کے فنڈز میں اربوں روپے کے خرد برد کرنے والوں کو بے نقاب کیا اور صدارتی ایوارڈ کا مستحق قرار پایا۔ میرے حلقے کے عوام نے مینڈیٹ کسی اور کو دیا، نتائج پر تحفظات کے باوجود میں عوامی مینڈیٹ کو قبول کرتا ہو۔ سیاسی سفر جاری رہے گا۔
ضلع مہمند میں اپنے آبائی نشست پر میں نے بھر پور سیاسی کیمپن کی لیکن عوامی مینڈیٹ کسی اور کو ملا۔ جیتنے والے امیدوار کو مبارک ہو۔ تمام چاہنے والوں کا شکریہ جو ہر پل میرے ساتھ رہے اور سیاسی جدوجہد میں میرے ساتھ رہے۔ پاکستان زندہ باد
ضلع مہمند میں اپنے آبائی نشست پر میں نے بھر پور سیاسی کیمپن کی لیکن عوامی مینڈیٹ کسی اور کو ملا۔ جیتنے والے امیدوار کو مبارک ہو۔ تمام چاہنے والوں کا شکریہ جو ہر پل میرے ساتھ رہے اور سیاسی جدوجہد میں میرے ساتھ رہے۔ پاکستان زندہ باد
ملک میں سردی اور دہشتگردی کی حالیہ لہر میں شفاف انتخابات اور ملک کے تمام ووٹرز کو اپنی رائے دہی استعمال کرنا ناممکن لگ رہا ہے۔خیبر پختونخوا کے لوگوں کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لے سکے۔اسی سلسلے میں آج الیکشن کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنےکی قرارداد جمع کی۔
پاسپورٹ آفس مسلسل غلط بیانی کررہا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈپارٹمنٹ نے دعویٰ کیا کہ لیمینیشن پیپر موصول ہوگیا ہے اور کچھ دنوں میں پاسپورٹ کا اجراء ہوجائے گا۔ مگر شہریوں کو چار چار مہینوں سے پاسپورٹ نہیں مل رہے ہیں۔
@DGIPofficial
عوام کی عدالت میں قرارداد!
فلسطین پاکستان اور پاکستانیوں کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ 1940 میں لاہور مینار پاکستان پر قرارداد پاکستان اور قرارداد فلسطین منظور ہوئی تھی۔ موجودہ نگران حکومت @GovtofPakistan کی دو ریاستی حل کی بات قائد اور اقبال کی پالیسی کے خلاف ہے۔ مسلمانان پاکستان کی ترجمانی نہیں ہے۔ اس کو مسترد اور مذمت کرتے ہیں۔ اس حوالے سے قرارداد سینیٹ @SenatePakistan میں جمع کر دی۔
اس قرارداد کو سنیں،اس کی تصدیق و حمایت کریں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اسے مسلمانان پاکستان کی آواز بنائیں۔
@ForeignOfficePk@JalilJilani
'پاکستان تحریک فساد' ایک بار پھر پاکستان میں جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنا چاھتی ہے۔ الیکشن الیکشن کمیشن کی منشاء کے مطابق ہی ہونگے اور ہر صورت آٹھ فروری کو ہونگے۔
اب شہداء کی توہین کرنے والے، قومی سلامتی کے املاک پر حملہ کرنے والے اور قومی ورثہ کے عمارتوں کو نظر آتش کرنے والے شرپسندوں کو کہی چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے اس لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ لیکن شکست ان کا مقدر ہے۔
ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہونگے جب سائفر، توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کا چور جیل میں ہوگا اور انتخابات کے لئے ممکنہ طور پر وہ نااہل ہونگے۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔
پشاور ہائی کورٹ مسلسل پابند سلاسل لاڈلے عمران نیازی کے لیے سہولت کاری کررہی ہے۔ ایک سہولت کاری ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس عظمت سعید شیخ جیسے بدنما کرداروں نے کی تھی جس کی وجہ سے ملک میں جمہوریت، سیاست اور معیشت تباہ ہوگئی۔ ہم اس سہولت کاری کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔
تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کرانے کی سازش بے نقاب
لاہور ہائیکورٹ نےPTIکی درخواست پرECPکی طرف سے سرکاری افسران کی بطور آراوز اور ڈی آراوز تعیناتی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔
اب جب تک لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ حتمی یا کالعدم نہیں ہوگا، تب تک الیکشن شیڈول جاری ہی نہیں ہوگا