میں اس قت سہیل آفریدی کے ساتھ متفق ہوں، سہیل آفریدی جس طرح سے ابھی کھیل رہے ہیں یہ حکمت عملی بہترین ہے۔
مجھے سہیل آفریدی سے اختلافات ضرور ہے مگر اس وقت وہ بہترین جارہے ہیں۔ میں ڈفرز اور اندرونی حالات دیکھ اور ان کی گھبراہٹ، پریشانی دیکھ کر اس حکمت عملی سے مطمئن ہوں
Applications are invited from suitable candidates across Pakistan for vacant positions in FIA.This is an opportunity to build a distinguished career with Pakistan’s premier law enforcement agency,where merit and professional excellence guide our mission to uphold the rule of law.
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نےاندرون فرید گیٹ بازار بحالی اور تزئین و آرائش کے کاموں کا معائنہ کیا۔ متعلقہ افسران نے موقع پر تعمیراتی منصوبہ بارے بریفنگ دی گئی۔ترقیاتی منصوبہ جات کو اعلی معیار اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
الف ب کی طرح سمجھا چکاہوں، لمبی لمبی ٹویٹ کر چکاہوں، اب بھی میرے پروفائل پر موجود ہیں مگر نکمے لوگ ڈھونڈھنے کی زحمت نہیں کرتے۔ بغیر انویسٹمنٹ کے ایسے پلیٹ فارم کے لنکس شٸیر کرچکا ہوں جہاں آپ اپنی سکلز سے کما سکتے ہیں۔ مگر آپ جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ محنت کے بغیر میں اپ کو کما کر دوں
کل میں نے سٹاک مارکیٹ کےحوالےسے 1 ٹویٹ کیاہےجس کےبعد انبوکس ان سوالات سےبھرگیاہے!
اکاونٹ کیسےOpenکریں؟
شٸیرز کیسےBuyکریں؟
کونسی اچھی کپمنیز کےشٸیرز Buy کرنےچاہئے؟
الجواب: اکاونٹ Open کرنےکا طریقہ کار 3, 4 دن پہلےایک ٹویٹ میں بتاچکاہوں۔
اور اچھی کمپنیز کےلیے 1 اور ٹویٹ کروں گا
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا
دکھ تکلیف مشکل میں دلاسہ، شجرکاری، خشک پودوں کو پانی، اور اپنے رشتہ داروں، ہمسایوں کا خیال رکھیں
صدقہ دیتے رہا کریں، اللہ کی پناہ میں رہیں گے
اللہ پاک ہماری رمضان المبارک کی عبادتیں، سخاوتیں قبول فرمائیں، آمین
گریٹ گیم ابھی ختم نہیں ہوئی امریکہ انڈیا اور اسرائیل نہیں چاہتے کہ اس خطے میں استحکام آئے ! لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ۔۔
امریکہ تو ہمارا دوست ہے ! طلعت ۔
دوستیاں عارضی ہوتی ہیں میں لانگ ٹرم مفادات کی بات کر رہا ہوں ! عامر ریاض ۔
کاش یہ بات ڈھیری حسن آباد کے کھوتے کو بھی سمجھ آ جائے
سحری:2 کجھوریں 1 گلاس پانی پھر 15 منٹ بعد ایک مکھن لگی روٹی اور 1 کلو دہی
افطاری: 4 کجھوریں 1 گلاس پانی،1 سموسہ،تھوڑے سے دہی بھلے پھر نماز کے بعد سالن کے ساتھ ایک روٹی
جنرل رانی پارٹ ٹو جو چل رہا ہے یہ کیا ہے دونوں شادی شدہ ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں ان کا زاتی مسئلہ ہے اور مریم کہتی ہے وہ میرا بھائی ہے
آپ کی اپنی سیکورٹی ٹیم جو چیزیں سامنے لے کر آ رہی ہے آپ دونوں کے موبائل فون ایک ہی وقت میں ایک جگہ پر کیوں ٹریس ہوتے ہیں
عادل راجہ
🚨🚨اہم خبر ۔۔
سلمان صفدر نے خان صاحب سے ملاقات کے بعد جو رپورٹ لکھی، وہ عاصم منیر کے مطابق تھی۔
آج سلمان صفدر نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ خان صاحب نے انہیں اور بھی بہت سی باتیں بتائی تھیں، لیکن وہ سب کچھ رپورٹ میں لکھنے کی اجازت نہیں تھی۔
رمضان اور عوام..
رمضان میں اب عبادتیں کریں، عمران خان کےلیے دعائیں کریں، کچھ نیاسیکھنےکی کوشش کریں،گھربیٹھےانلائن کام کرناسیکھے، Gold Silver Crypto میں اکاونٹ بناکر ٹریدینگ کرناسیکھیں اور اپنی زندگی بنائیں,کسی چیزکی رہمائی چاہئےتو انبوکس کریں باقی عیدکےبعدوالی فورس ٹرک کی بتی ہے