امریکن کیتھولک نیوز چینل پاکستان میں جاری احتجاج کو کور کرتے ہوۓ
نیوز چینل کے مطابق حکومت اپنے آپ کو مزید گڑھے میں پھینک رہی ہے حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے یہ اسٹبلشمنٹ کے سہارے چل رہی ہے
صدر پاکستان تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور ضلعی صدر خانیوال سردار شہباز احمد سیال کی قیادت میں ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف رانا محمد یوسف خاں ایڈووکیٹ ٹکٹ ہولڈر پی پی 208۔ عبداللہ نواز مرالی۔ پیر محمد حسنین شاہ ۔ غلام مرتضی سیال۔ 24 نومبر قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں-
#HistoryInTheMaking
پاکستان میں امریکہ کے سفیر کو عمران خان کے پاس جیل بھیجا جائے یہ جاننے کیلیے کہ کس طرح انہیں غلط طور پر یک طرفہ عدالتی کارروائیوں کے نتیجے میں جیل میں ڈالا گیا، اور اسکی زندگی محفوظ ہو
امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین