ناہید رانا کا بڑا بیان کپتان بابر اعظم کے خلاف کھیلنا بڑا چیلنج ناہید رانا نے کہا کہ بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس اور سینئر پلیئر ہے۔ وہ پشاور زلمی میں ہمارا کپتان رہا ہے، اس لیے اس کے سامنے بولنگ کرنا میرے لیے انتہائی مشکل تھا۔ سچ کہوں تو مجھے ہمیشہ اس سے ڈر محسوس ہوتا ہے۔ "بابر اعظم نے آج شاندار اننگ کھیلی، اور مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا کہ وہ کچھ خاص کرے گا۔ وہ ایک زبردست کپتان اور عظیم کھلاڑی ہے۔ بابر اعظم ایک بار پھر ثابت کر گئے کہ وہ بڑے میچز کے بڑے کھلاڑی ہیں۔
#pakvban #cricket #PakistanCricket