پوری دنیا کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حکومت سعودی عرب کو متوجہ کریں کہ مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر سینما ہال کھولے جانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،اور ایسے غلط اقدام کے ذریعے مسلمانانِ عالم کے کلیجے چھلنی نہ کئے جائیں
متفق حضرات ریٹویٹ کریں
@MaryamNSharif آپ کو بیٹے کی شادی بہت بہت مبارک ہو ۔
ہم اس زیادتی کو یاد رکھیں ��ے جو آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ روا رکھی جا رہی ہے ۔
ساتھ ہی ہم آپ کو اس بہادری اور استقامت پہ بھی داد تحسین پیش کرتے ہیں ۔
اس ملک کا تاج آپ کے سر ہے سجے گا انشاء اللہ ۔
اللہ کریم آپ کو اور زیادہ حوصلہ دی۔ 🤲
@Asad_Umar@ImranKhanPTI تم واپس اینگرو چلے جاؤ اور اس ملک پہ رحم کرو ۔۔۔ 3 سال پہلے ملک اج کی نسبت بہت اعلی تھا۔ آپ لوگوں کو جھوٹ بولتے کوئی شرم بھی نہی آتی ۔۔۔ حد ہے یار
@NawazSharifMNS میاں صاحب، قوم مشکل میں ہے اور کسی مسیحا کے انتظار میں ہے، اور مسیحا خود کسی انتظار میں ہیں شاید۔
ان ٹویٹس سے کام نہیں چلنے والا ۔۔۔ شاہد خکان جیسے بندے کو آگے کریں اور شہباز شریف کو لندن بلا لیں تو ممکن ہے کوئ ہل نکل آے ۔۔۔ 🙏
شوکت خانم ہسپتال کا نام بدل کر شریف کینسر ہسپتال رکھا جائے۔ جس نے پیسے دیئے۔ ہسپتال بنایا نام بھی اسی کا ہونا چاہئے۔
متفق ہیں وہ ریٹیوٹ کرتے جائیں تاکہ یہ میسیج عمران نیازی تک پہنچ جائے ۔۔۔۔
@SHABAZGIL@HabibAkram شہباز گل، توں بڑا کمی کمین بندہ ایں وئی، اوسے قطری پیو کولوں 15 ڈالر دی ایل این جی وی لئی جاندے او تے بکواس وی کری جاندے او۔۔
تیرے ورگے بے نسلے لوکاں عمران خان دا بیڑا غرق تے کیتا ای اے نال ایس ملک نوں برباد کرن دا وی کوئی معوقع نہیں جان دتا ۔۔۔ لخ دی لعنت تیرے جیئے منہوس تے۔۔