آج سے پہلے کسی نے ہاتھ جوڑ کر بچوں سے اپیل کی ہے کہ نشہ مت کرو ؟
آج سے پہلے کسی نے اس لیول پر ڈرگ مافیا قبضہ مافیا بھتہ خوروں کے خلاف کام کیا ہے ؟
دراصل ہمارے مخالفین کو جعلی دانشوروں کو “ اوئے توئے بھڑک بازی کی لت لگی ہوئی تھی اب آوٹ آف سلیبس بات آئے تو تکلیف ہوتی ہے
وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
طارق فضل چوہدری صاحب نے کامران شاہد کی شہباز گل والی کر کے رکھ دی ہے
میاں عامر جسے نئے صوبوں کی سب سے زیادہ چُل آئی ہے اُس کے نوکر کامران شاہد کی تڑیوں کو اور اِن کوٹھوں پر بیٹھی صحافتی طوائفوں کو یوں ہی ذلیل کرنا چائیے تھا
بے غیرت کو آخر میں معافی مانگنا پڑ گئی
یہ والا سپین 🇪🇸 تو ٹی وی میں دیکھاتے ہی نہیں ہیں، بے گھر لوگ وہاں بھی موجود ہیں، کچرا، تنگ گلیاں، چوہے کھاتے لوگ یوں لگ رہا ہے کہ جیسے کسی تھرڈ ورلڈ ملک میں ہوں, بہرحال immigrant کا اس میں ہاتھ ضرور موجود ہے
اسلام آباد پولیس لائنز میں 19 گریڈ کے ایس ایس ہی محمد بن اشرف کے گھر میں 13 سالہ ملازمہ کے قتل سے 40 منٹ پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے ہیں، فاطمہ پر تشدد سے انکاری ایس ایس پی صاحب بہادر کی لاڈلی کینیڈین نیشنل مہارانی بیگم کا مقتولہ فاطمہ سے "لاڈ پیار"ملاحظہ کیجئے
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح معصوم بچی پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ جان بچانے کے لیے جب وہ کمرے سے باہر بھاگی تو اسے واپس گھسیٹ کر لایا گیا اور پھر سے درندگی کا نشانہ بنایا گیا،پوسٹ مارٹم میں بھی اسی سفاکانہ تشدد کی تصدیق ہوئی تھی کہ شدید اور مسلسل تشدد کی وجہ سے بچی کے سر اور جسم کے اندرونی حصوں میں خون کے لوتھڑے Blood Clots بن گئے تھے عدالتی احکامات کے بعد اب ملزمہ افشاں کے شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملزمہ افشاں اور قاری علی پہلے ہی حراست میں ہیں، شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں اور پیر کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا اس کیس میں یہاں تک آجانا بھی بڑی بات ہے لیکن سوال یہی یے کہ کیا فاطمہ ک خون قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گا ؟انصاف ملے گا ؟
بشکریہ احسان کوہاٹی
🚨🚨
ایئرپورٹ کے جن ملازمین نے طیارے کے حادثے کی ویڈیو سی این این (CNN) کو لیک کی تھی، انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وہ ایک ویڈیو کے بارے میں اتنے پریشان کیوں ہیں؟
#cnn
محسن نقوی جس صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، ان صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حقیقت @AbsarAlamHaider صاحب نے بہت خوبصورتی سے بتادی تھی 👇
یہ صنعتکار آج سے 30 سال پہلے بھی رو رہے تھے، آج بھی رو رہے ہیں، حکومت جتنی مرضی مراعات دے. حکومت جتنی مرضی مراعات دے، ڈالر جتنا مرضی بڑھ جائے، لیکن یہ صنعتکار مر کر بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھائیں گے. 2015-16 میں ٹیکسٹائل کی 12.4 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ، اُس وقت ڈالر 102 روپے کا تھا، آج ڈالر 280 کا ہے، لیکن صنعتکار روہے ہیں، آج 3 گناہ زیادہ ایکسپورٹ ہونی چاہیے تھی. اب دفاعی، آئی ٹی، اے آئی سمیت دیگر شعبوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
زرا سوچیں اگر پاکستان میں خواتین اس طرح دھکم پیل کیساتھ مردوں کے درمیان سفر کرتی تو کیا قیامت آتی
دعائیں دیں مسلم لیگ ن کو جنہوں نے ہمیشہ پبلک ٹرانسپورٹ اور عوام کیلئے سفری سہولیات کو سب سے زیادہ اہمیت دی وہ چاہے روڈز ہوں،اورنج ٹرین ہو، میٹرو بسز ہوں یا اب گرین لائن بسز ہوں🫡
ٹاس ٹائم پر پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ہیڈز کال کی، میچ ریفری نے کہا ٹیل آیا ہے یعنی بھارت ٹاس جیت گیا ہے لیکن عبدالصمد نے آگے بڑھ کر خود دیکھا تو وہ ہیڈ ہی تھا۔یہ میچ ریفری کتنی کھلم کھلا چیٹنگ کر رہے ہیں اور بھارت کو سپورٹ کر رہے ہیں۔عبدالصمد کی حاضر دماغی نے ٹاس بچا لیا، ورنہ ٹاس بھی چوری ہو جاتا۔
سندھ تقسیم نہی ہونے دیں گے عوام کو یوں ہی ذلیل و خوار کریں گے ایک باپ کی محبت بیٹی کو دریا سے گزر کر سکول پہنچا رہا بھٹو خود تو سارے آکسفورڈ اور ہاورڈ سے پڑھ آئے سندھ کی بچیاں یوں خوار ہیں یہاں ایک سندھی بھائی مرشد نام سے ہیں وہ بھی بیٹی پڑھانا چاہتے مگر سندھ میں ان کے گاؤں میں سکول نہی ہے سندھ میں لٹریسی ریٹ پی پی کے مسلسل اٹھارہ سال میں نیچے گرا ہے باپ بیٹیاں پڑھانا چاہتے مگر سکول نہی ہیں اور نعرہ ہے
مرسوں مرسوں سندھ وچ ترقی نا ہونڑ دیسوں
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔
اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔
آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔
اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔
اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔
ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔
گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔
آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔
اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔
وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔
ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
Update Operation 11 Garaj- Mir Ali | North Waziristan
Sanitisation operation by security forces continues in Mir Ali area of North Waziristan. Today a huge cache of weapons and ammunition was recovered from a house near Lal Masjid (Ks Comdr Hanif ullah Torcher cell and IED Factory).
Hunt Continues.....
#WATCH Complete Speech
🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s Climate Change Minister @DrMusadikMalik addressed the SCO Civilization Forum in New Delhi, highlighting climate threats to historic Mohenjo-daro and religious harmony, recalling how mosques and temples in Balochistan sheltered victims of the 2022 floods.
#SCO #Pakistan
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
سوال گندم، جواب چنا --- سیف سٹیز کے سوال پر بلاول بوکھلاگیا، آئیں بائیں شائیں کرنے لگا
شاہزیب خانزادہ : پنجاب میں 43 شہروں کو سیف سٹیز بنادیا ۔۔ KP کے 3 شہروں میں سیف سٹیز کیمرے لگادیے -- لیکن سندھ میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سیف سٹیز کیوں نہیں بن سکا ؟
بلاول زرداری : تم سیف سٹیز سیف سٹیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہو، ہم نے بہت کام کیا ہے، کیا نئے صوبے بناکر سیف سٹیز بناؤ گے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کا ایک انقلابی منصوبہ ہے جس کے تحت گاؤں کی ترقی کے فیصلے خود گاؤں کے لوگ کریں گے۔ پکی گلیاں، نکاسی آب کا نظام، جوہڑ اور سولر اسٹریٹ لائٹس فراہم کی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1500 دیہات میں کوآپریٹو سوسائٹیز قائم ہوں گی۔ 44 دن میں پروگرام کے آغاز کا ہدف مقرر کرکے وزیراعلیٰ نے دیہی آبادی کو ترقی کے سفر میں براہِ راست شریک کرنے کا عملی قدم اٹھایا ہے۔