India vs Pakistan World Cup match might be changed to a different date because of the first day of Navaratri. Festival that celebrated across the state of Gujrat
#PAKvIND#CricketketTwitter#PAKvIND#PAKvIND
Final Day
83 runs to win
7 wickets in hand
Babar & Imam at the crease
Pakistan cricket and final day's play aisi situations mein aksar
DARR SI JATI HAI SILA 🤣🤣🤣#PAKvsSL
الحمدللّٰہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر حکومتی پابندی کو معطل کر دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ ایسی پابندیاں بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہیں، یہ پاکستان کے عوام اور آئین کی بڑی فتح ہے انشاللہ حق غالب آئیگا یہ اللہ کا وعدہ ہے عوام کی فتح ہو گی
عمران خان ایک پیشی پہ غیر حاضر تو گرفتار کرو ، بھگوڑا پچاس روپے کے سٹامپ پر چھ ہفتے کی چھٹیوں پر گیا تھا 3 سال ہوگئے واپس نہیں آیا۔
5 سال مفرور رہنے والا واپس آیا تو وزیر خزانہ
قوم اب ایسے نظام انصاف سے تنگ آچکا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن