تنخواہ 25 ہزار اور بجلی کا بل 40 ہزار آئے تو وہ کیسے گزارا کرے گا؟
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا
#دوستمبرملک_گیرہڑتال
یہ مولانا ہدائت الرحمان ہیں ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بلوچستان کے لئے بجلی، پانی، گیس اور تعلیمی ادارے مانگتے ہیں انہیں بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن اعلیٰ عدالتوں اور نام نہاد قومی میڈیا نے انہیں کبھی اہمیت نہیں دی کیونکہ وہ بلوچ ہیں اور توڑ پھوڑ نہیں کرتے #Balochistan
اے لوگوں ! تم لوگوں کے پاس ایک بہترین آپشن ہے
پورے پاکستان سے جماعت اسلامی کو ووٹ دے کر سراج الحق کو جتائیں ۔ تاکہ دنیا اور قیامت سرخرو ہو۔
" مسلمانو ! اللّٰه تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل امانت کے سپرد کرو" (سورۃ نساء)
مریم نواز ہماری پارٹی کی لیڈر ہیں وہ میری بیٹی ہیں انہوں نے جوکہا بالکل درست کہا ہے انکے ساتھ انکے والد نواز شریف اور ہم سب کیساتھ ناانصافی ہوئی ہے ہمیں گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا گیا اور ایک وہ ہے جس کو عدالت بار بار بلاتی ہے لیکن وہ جانے سے انکاری ہے
خواجہ آصف
دنیا کو چھوڑ کر کونوں اور گوشوں میں جا بیٹھنا اور تسبیح ہلانا عبادت نہیں ہے بلکہ دنیا کے دھندوں میں پھنس کر خدا کے قانون کی پابندی کرنا عبادت ہے
سید ابوالاعلی مودودی
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ عبدالولی خان گارڈن کیمپس نے یوم حیا کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کیں۔
ناظم یونیورسٹی کیمپس بردار فاروق محمد نے خصوصی شرکت کرکے خطاب کیا۔ ناظم جامعہ گارڈن کیمپس بردار شاہد علی ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے
#HayaDay