چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔ الیکشن کمیشن، نگران حکومت، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ چاروں نے مل کر عوام کے حق حکمرانی پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
الحمدللہ.
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بہت بہت مبارک ہو۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد ڈاکٹر بن گئے ہیں۔ احمد کی محنت اور آپ سب کی دعائیں رنگ لائی ہیں۔ آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس کانووکیشن میں موجود ہوتیں
تو کس قدر خوش ہوتیں !!
دعا کرتے ہیں کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی
جلد از جلد رہا ہو کر اپنے بچوں کی خوشیوں اور
کامیابیوں میں شریک ہو سکے
آمین ثم آمین
@FowziaSiddiqui@Aafiamovement
77 years of educational excellence, community service, and fostering a sense of responsibility. @JamiatPK, you're a source of pride! 🌟 #25toMillions_Jamiat
The REJUVENATION of Ideological Thoughts
سمر کیمپ | 6 اگست 2023
المرکز اسلامی الپوری شانگلہ
ناظم مقام برادر قاضی محمد عباس افتتاحی کلمات پیش کررہے ہیں
#SummerCampsKPJamiat
پروگرام کے آخری روز برادر وسیم حیدر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخواہ نے خصوصی شرکت کرکے خطاب کیا اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کئے#SummerCampsKPJamiat
جس میں طلباء کی سیرت کردار کی تعمیر اور عقائد و اخلاق کی درستگی کیلئے مختلف اسلامی، فکری، نظریاتی اور تنظیمی سیشنز کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلہ جات، پریزینٹیشنز اور گروپ ڈسکشن جیسی مختلف سرگرمیوں کا انعقاد ہوا ۔ مختلف موضوعات پر مربین نے لیکچر دیا۔
#SummerCampsKPJamiat
The REJUVENATION of Ideological Thoughts
سمر کیمپ | 4،5،6 اگست 2023 | شانگلہ
اسلامی جمعیت طلبہ مردان مقام کے زیرِ اہتمام "The REJUVENATION of Ideological Thoughts" کے نام سے سہ روزہ سمر کیمپ کا انعقاد شانگلہ میں ہوا ۔
#TheRejuvenation#ijtmardan#SummerCampsKPJamiat
The REJUVENATION of Ideological Thoughts
سمر کیمپ|
محترم بختیار معانی صاحب ڈپٹی قیم جماعت اسلامی پاکستان نے کیمپ کے شرکاء کو "دعوت اسلامی اور مطالبات" کے موضوع پر لیکچر دیا ۔
پروگرام کے آخر میں نے کیمپ کا یادگاری تخفہ پیش کیا-
#TheRejuvenation#SummerCamp#ijtmardan
The REJUVENATION of Ideological Thoughts
سمر کیمپ | دوسرا دن | 5 اگست 2023
محترم نجم اللہ صاحب امیر جماعت اسلامی ضلع شانگلہ نے "ایمان و استقامت فی الدین " کے موضوع پر لیکچر دیا۔
پروگرام کے آخر میں ن کیمپ کا یادگاری تخفہ پیش کیا۔
#TheRejuvenation#SummerCamp#ijtmardan
The REJUVENATION of Ideological Thoughts
محترم عبدالواسع صاحب قیم جماعت اسلامی صوبہ خیبر نے "کارکنوں کے باہمی تعلقات" کے موضوع پر لیکچر دیا۔
پروگرام کے آخر میں ناظم مقام برادر قاضی محمد عباس نے کیمپ کا یادگاری تخفہ پیش کیا۔
#TheRejuvenation#SummerCamp#ijtmardan