حکومت مسلسل پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کررہی ہے۔ آج پھر 15 ، 15 روپے فی لیٹر بڑھادیے۔ حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ کا نام لیتے ہیں اور بھاری لیوی وصول کررہے ہیں جس کا پٹرولیم کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔اہم بات یہ ہے عالمی مارکیٹ میں چند دنوں میں تقریباً 8 ڈالر قیمت کم ہوئی ہے۔ اس وقت بھی فی لیٹر 150 روپے سے زائد ٹیکسز و لیوی وصول کی جارہی ہے۔ طالب علم، بائیکیا اور اِن ڈرائیو چلانے والے، مزدور، عام غریب اور مڈل کلاس شہری یہ لیوی ادا کررہے ہیں جو بہت بڑا ظلم ہے۔ دوسری طرف حکمران طبقے کی شاہ خرچیاں، مراعات، اربوں روپے کے جہاز، پروٹوکول سب اسی طرح جاری ہیں۔ یہ دوہرا اور طبقاتی نظام زیادہ عرصے نہیں چل سکتا۔
Hafiz Naeem ur Rehman کی قیادت میں آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ایک مضبوط عوامی آواز تھا، جس کے نتیجے میں حکومت کے مطابق اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔ اب حکومت عوام کو ریلیف دے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Hafiz Naeem ur Rehman کی قیادت میں آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ایک مضبوط عوامی آواز تھا، جس کے نتیجے میں حکومت کے مطابق اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔ اب حکومت عوام کو ریلیف دے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
میٹر رینٹ، سولر ٹیکس اور دیگر اضافی چارجز کے ذریعے عوام کو مسلسل دبایا جا رہا ہے۔ یہ بوجھ ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، نہ کہ مزید مشکلات پیدا کرنا۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
ایک طرف ملک میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، دوسری طرف عوام گھنٹوں لوڈشیڈنگ برداشت کر رہے ہیں۔ یہ واضح کرتا ہے کہ مسئلہ وسائل کا نہیں بلکہ نااہلی اور ناقص پالیسیوں کا ہے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور ظالمانہ ٹیکسز نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اس نظام کا مکمل احتساب کیا جائے اور عوام کو ان کا حق دیا جائے۔