(تازہ ترین)
سعودی آرٹسٹ نبیلہ ابوالجدائل کی ایک شاہکار پینٹنگ جس میں بہت خوبصورتی سے یہ منظر کشی کی گئی ہے کہ دنیا کے ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں میں سے ایک یہ صفائی والا ہے کہ جسے آج بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ کعبے کے سامنے بیٹھ کر دعا مانگ سکتا ہے۔
احمد نورانی کا تہلکہ خیز انکشاف
نجم سیٹھی احمد نورانی صاحب کو فون کر کے پوچھتے پھرتے تھے کہ باجوہ صاحب پر کیا کوئی سٹوری کر رہے ہیں ؟
افففففففف 🔥🔥🔥
@Ahmad_Noorani
"میرا بیٹا ارشد شریف تعریف کرتا تھا عاصم منیر کی۔ اگر وہ آئے تو میں اسے اپنےبیٹے کی حیثیت سےکہوں گی ہمیں انصاف دلاؤ
وہ حافظ قرآن ہے۔ اس سےبہتر کوئی نہیں جانتا کہ اللّه مظلوم کے کتنا قریب ہے
میرا بیٹا ملکی دفاع کیلئے ڈٹ کر کھڑا رہا یہاں تک کہ اسےقتل کر دیا گیا"
والدہ، ارشد شریف
@aaho_aaho حکومت اقبال ڈے منا کر علامہ اقبال کی بہو کے گھر کی چار دیواری پھلانگنے اور گھر کا تقدس پامال کرنے کا گناہ کر کے اب علامہ اقبال کی روح کو منانے کی بھونڈی کوشش کر رہی ہے
@geonews_urdu شاہزیب خانزادہ یہ لیڈر یقیناً آپ کے ابو نواز شریف ہی ہیں جو ہمیشہ کبھی فوجی بیساکھیوں پر اور کبھی بوٹ چاٹ کر حکومت میں آتے رہے ابھی بھی اسے فوجی بوٹوں کا سہارا ہے ورنہ اختر مینگل ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کب کی اسے چھوڑ چکی ہوتیں
@ShehlaKhanPTI ایک دفعہ اسے ریٹائر ہونے دیں اگر یہ اس ملک میں رہا تو عوام اسے چوک چوراہوں میں ننگا کرے گی اور اگر دوسروں کی طرح باہر بھاگ گیا تو بچ جائے گا