الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے میرے پروردگار!
ہمارے نصیبوں میں خیر لکھ دے، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری امیدوں کو اپنی رحمت سے جوڑ دے، اور ہمیں اپنے گھر کعبہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🕋🌿
آمین ثم آمیـــــــــــــن
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللّٰه و برکاتہ 💕
آزمائش سدا نہیں رہتی ایک دن اسے ختم ہو جانا ہوتا ہے اس لیئے صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے
اللّٰه کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
آمین ثم آمین
صورتحال یہ ہے کہ دونوں سائیڈز عمران خان کا نام استعمال کرکے ایک دوسرے کو ڈرا رہے ہیں۔ ان چار سالوں میں گالی نواز شریف کو نہیں پڑی، گالی شہباز شریف کو نہیں پڑی، گالی جس کو پڑی ہے، وہ جانتے ہیں۔ بدنام جو ہوا ہے، وہ جانتے ہیں۔ وہ اس بدنامی سے نکلنا چاہتے ہیں۔ اور نکلنے کا راستہ یہ ہے کہ عمران خان کو رہا کرنے سے پہلے یہ وعدہ کرلیا جائے کہ ہمیں کچھ نہیں کہنا۔ اوریا مقبول جان
#pakistan @OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں اپنی رحمت کے ایسے خزانے عطا فرما جن کا ہم تصور بھی نہ کرسکیں
اور ہمیں اپنی بےحساب نعمتوں سے نواز دے
ہمیں اپنے رازدار بندوں میں شامل فرما جن کے دل ہمیشہ تیرے ذکر سے آباد
اور تیری محبت سےروشن رہتے ہیں
🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مجھے اپنے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو اس لیے کہ تم اپنے ضعیفوں اور کمزوروں کی دعاؤں کی برکت کی وجہ سے رزق دیے جاتے ہو اور تمہاری مدد کی جاتی ہے
کمزوروں، محتاجوں اور بے سہارا لوگوں کا سہارا بنیں؛ شاید ہماری مدد ہی ہمارے رزق اور مددِ الٰہی کا ذریعہ