جن یوٹیومروں نے حسنین ڈار کو رضا ڈار قرار دیا
اور جنہوں نے علی ڈار کو باس قرار دیا
اگر ان حرامخور ڈالر مافیا عمرانزادوں کے خلاف کاروائی ہوتی ہے تو اس سے بڑھ کر خوشی اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی اور کم از کم اس عمل سے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ اور جھوٹ کو روکنے میں مدد ملے گی
لیکن نواز لیگ کا ماضی دیکھتے ہوئے مورخ کو رائی کے دانہ جتنی بھی امید نہیں ہے کیونکہ رائے ثاقب کھرل کو بیلٹ پیپر فیک سٹوری کرنے پر کچھ اپنوں نے ہی بچوا لیا تھا
سر آپ غلط مطلب لے گئے ہیں، مسلم لیگ نواز کی موجودہ حکومت کے بدترین طرز حکمرانی کا قطعی یہ مطلب نہ سمجھا جائے کہ PTI کا دور بہتر تھا یا PTI کوئی سیاسی جماعت ہے۔۔۔۔۔۔ کل اگر دوبارہ PMLN کا اور PTI کا سیاسی مقابلہ ہوتا ہے تو میرے جیسے خاکسار کل بھی PMLN کے ساتھ ہونگے۔۔۔ ایسا تھوڑی ہے کہ حکومت کی پالیسیوں سے تنگ آئے ہم یہودیوں کی پاکستان دشمن تنظیم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
توبہ استغفراللہ
عوام کے لئے بڑا ریلیف۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسےکمی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے43 پیسے ہوگئی۔
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی سے گھریلو ایل پی جی سلنڈر 794 روپے سستا ہو گیا ہے اب حکومت کو سختی سے اس پر عمل بھی کروانا چاہیے تاکہ عوام کا واقعی بھلا ہو
عوام کے لئے یہ بہت اچھی خبر ہے
فینصلہ باد سے پنکی کے صاحبزادے بشارت ڈوگر نے چیلنج دیا کہ اگر کوئی اس ایوان میں حلف دے کہ مریم نواز فارم 45 پر الیکشن جیت کر آئی ہیں تو میں بشارت ڈوگر ولد خاور مانیکا ڈوگر استعفی دے دوں گا
اور ناظرین حلف آگیا ہے جبکہ ڈوگر مما کی چولی میں ریورس ہوگیا ہے
تین اپریل کو پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا تھا ۔۔ اب قیمتیں بین الاقوامی قیمت کے مطابق کرنے پر ان کو مسئلہ ہو رہا ہے
آخر کیا وجہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہو سکیں؟
کیا آئل کمپنیوں کے بااثر مالکان حکومت کو بلیک میل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں؟
عالمی منڈی میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران خام تیل کی قیمت تقریباً 7 فیصد تک کم ہو چکی ہے، اس کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا کوئی معقول جواز نظر نہیں آتا۔
جنگ کے دنوں میں عوام نے مہنگے ایندھن کا بوجھ برداشت کیا، اب وقت آ گیا ہے کہ اس ریلیف کا فائدہ بھی عوام تک پہنچایا جائے۔ حکومت کو چاہیے کہ آئل کمپنیوں کے مالکان کو لگام دے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان کرے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔
#Petrolprice
حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلیک میل آئل کمپنیوں کو دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر ایک بار پھر عوام کو تکلیف اور پیٹرول مافیا کو ریلیف دیا گیا ہے۔
آپ کو بجٹ کی وجہ سے کوئی تکلیف محسوس ہو تو
باجوہ،فیض،عمران نیازی،ثاقب ناسور پر لعنت ڈالنا مت بھولیے گا۔کیونکہ انہوں
نے ملک کو آج اس مقام پر کھڑا کیا ہے۔
اگر 2017 میں میاں نواز شریف کو نا نکالا ہوتا،تو آج
ڈالر 60 روپے تک ہوتا۔۔شرح نمو 8 فیصد تک کم ازکم ہوتی
نا IMF پروگرام ہوتا۔زرمبادلہ کے زخائر 50 سے 75 ارب ڈالر ہوتے۔سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ سے زیادہ انڈیکس ہوتا۔
سی پیک سے سالانہ 20 سے 25 ارب ڈالر راہداری کی مد میں مل رہے ہوتے۔
گاڑیاں،موٹر سائیکلیں بجلی،گیس،اشیا خوردنوش موجودہ قیمت سے 4 گنا کم ہوتے۔
ٹیکسسز کی شرح بہت ہی کم ہوتی۔
ٹیکسسز کا دائرہ کار 3 گنا ہو چکا ہوتا۔
شرح سود 6 فیصد سے کم ہوتی۔
مہنگائی2 سے 3 فیصد تک ہوتی۔
بیروزگاری کی شرح بہت کم ہوتی۔
بڑی تعداد خط غربت سے نکل چکی ہوتی۔مڈل کلاس کی تعداد ڈبل ہوتی
لوگ نارمل اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوتے۔
(اسد آر چوہدری)
عمران خان اور جسٹس اطہر من اللہ بہت اچھے دوست ہیں۔ جب عمران خان وزیراعظم تھے تو جسٹس اطہر من اللہ ان سے فون پر بات کیا کرتے تھے: اعزاز سید
اب آپ لوگ نیب کیس کی لائیو سماعت پر جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ دوبارہ پڑھیں۔
پراجیکٹ عمران تراشنے والے پاشا ظہیر گالف اور راحیل شریف ریال پکھوں میں مار رہا ہے باجوہ فیض مستی میں ہیں ناسور کھوسہ گلزار بندیال کی پانچوں گھی میں جبکہ نیازی جیل میں پرسکون ماحول میں ہے اور دوسرے پاسے والے حافظ قاضی میاں زرداری بھی چین ہی چین لکھ رہے ہیں جبکہ یدطولیٰ عوام گئی ہے
اداروں کے درمیان لڑائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، سیاستدانوں کو اوقات میں رکھنے کے لیے نو مئی کے مجرموں سے نمٹنے سمیت کئی واقعات میں غلطیاں کی گئیں ، عمرانڈو ججوں کے آئین اور قانون سے ماورا فیصلوں پر وقت پر کوئی خاص ردعمل نہیں دیا گیا ، یہ دیکھ کر کچھ غیر جانبدار جج بھی “ ہیرو “ بننے لگے ، ووڈا مان چکا نو مئی فیض حمید نے کرایا ، اگر اسے پکڑا نہیں گیا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی ہے ، یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ آزاد بھی ہو اور اسکا نیٹ ورک کام نہ کررہا ہو؟ یہ اپنی جگہ ایک سوال ہے کہ اتنی چھوٹ کیوں ؟
🚨کرغزستان ، مصدقہ اپ ڈیٹ 🚨
یوتھیوں کی بکواس اپُنی جگہ مگر حکومت نے سٹوڈنٹ جو واپس آنا چاہتے ان کا بندوبست کیا ہے چار سو سٹوڈنٹ واپس آ چکے اور کل چارٹرڈ جہاز چلا رہی ہے ایک ائیر بس اور سی ون تھرٹی بھی جائیں گے امیر مقام اور اسحاق ڈار کل کرغزستان جا رہے حکومت نے وہاں کے میڈیکل سکول سے بات کی ہے کہ بچوں کے لیے آن لائن کلاسز شروع کریں پندرہ جون سے سمسٹر بریک ہے حکومت بچوں کو تعلیمی نقصان سے بھی بچانا چاہتی ہے
مصری سٹوڈنٹ نے معزرت کی ہے اور حالات معمول کی طرف جا رہے ہیں یوتھیے جعلی انٹرویو کر کر کے صورتحال بگاڑ رہے ہیں مگر بچوں نے وہاں ہی تعلیم مکمل کرنی ہے